تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَرِ مُنافَع" کے متعقلہ نتائج

مُنافَع

کاروبار میں ہونے والی بچت

مُنافَعَہ

نفع یابی، فائدہ، تجارت یا کاروبار میں ہونے والا نفع یا فائدہ، نتیجہ

مُنافَعی

منافع (رک) سے منسوب یا متعلق ، نفع بخش ، سودمند ، فائدہ کا ۔

مُنافَع زائِد

رک : منافع باقی ، فالتو نفع

مُنافَع باقی

فالتو فائدے

مُنافَع خور

منافع کی رقم کھانے والا، (مجازاً) سود خور، حرام خور

مُنافَع لینا

منافع کمانا، نفع حاصل کرنا۔

مُنافَع بَخش

نفع بخش، فائدہ دینے والا، سودمند

مُنافَع خام

کل رقم یا آمدنی جس میں اصل رقم اور نفع شامل ہو

مُنافَع اَندوزی

منافع جمع کرنا ؛ (مجازاً) دولت اکٹھی کرنا ، مال بنانا ۔

مُنافَع دارَین

دونوں جہانوں کی اچھی چیزیں

مُنافَعِ دُنْیَوی

دنیاوی فائدے ، مادی فائدے ۔

منافع ستمرہ

وہ فوائد جو ہمیشہ جاری رہیں

مُنافَعُ الاَعضا

(طب) وہ علم جس میں افعال اعضا سے بحث کی جائے ، فزیالوجی ۔

مُنافَعِ دُنِیاوی

دنیاوی فائدے ، مادی فائدے ۔

مُنافَعَت

مُنافَع خوری

منافع خور (رک) کا کام یا عمل ، سود خوری ۔

مُنافَع کَمانا

فائدے حاصل کرنا، خرچ کی ہوئی رقم سے زیادہ کمانا

مُنافَعِ خالِص

مُنافَع تِجارَت

وہ خرچ سے زائد رقومات جو تجارت سے حاصل ہوں

مُنافَعِ مُستَمِرَّہ

وہ فائدہ جوہمیشہ جاری رہے

مُنافَعِ عُمُومِیَہ

عمومی نفع ، عوام کے فائدے

مُنافَعِ دُنِیا و آخِرَت

اس جہاں اور اگلے جہاں کی اچھی نعمتیں

مُنافِعاً

بطور منافع ، نفع کے لیے ، فائدے کے ساتھ۔

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافَرَت اَنگیز

نفرت پر اُکسانے والا ، منافرت پیدا کرنے والا ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنافَرَت کو ہَوا دینا

باہم نفرت پیداکرنا ، نفرت پھیلانا ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافَقَت

ظاہر میں محبت کرنے کی حالت اور دل میں کینہ اور ریاکاری، ظاہر میں دوستی اور باطن میں دشمنی، دل میں کفر زبان پر ایمان کی باتیں، مراد: ظاہرداری، نمائشی عمل، باطن کا ظاہر کے خلاف ہونا

مُنافَقَت ہونا

بناوٹ یا دکھاوا برتا جانا

مُنافَقَت کَرنا

ظاہرداری کرنا، دل میں کینہ رکھ کر دوستی کا اظہار کرنا نیز جھوٹ بولنا

مُنافَسَہ

رک : منافست ۔

مُنافِس

مقابلہ یا مسابقت کرنے والا ؛ (قمار بازی) ا یّام جاہلیت میں عرب دس تیروں سے جو قمار بازی کیا کرتے تھے ، اس کے ساتویں تیر کا نام ۔

مُنافِر

نفرت کرنے والا

مُنافَرَت

دوری، عدم موانست، بے تعلقی، تنافر، باہم نفرت کرنا

مُنافَسَت

۱ ۔ باہم نفسا نفسی ، کسی امیر کا اپنے کو دو سرے سے زیادہ حقدار سمجھنے کا جذبہ ؛ باہم مقابلہ ، مسابقت ۔

مُنافَرَت پَھیلانا

نفرت پھیلانا ، منافرت پیدا کرنا ۔

عُبُوری مُنافَع

حتمی منافع سے پہلے دیا جانے والا عارضی مناقع

زَرِ مُنافَع

نفع کا روپیہ، فائدے کا روپیہ، سود، بیاج

مَنفی اَندَرُونی آغوش

(طبیعیات) بھاپ انجن کے دریچے کا کھلائو جو کواڑی کے اندرونی جانب ہو

مَنفی بَرقِیَّہ

(طبیعیات) ایٹم یا جوہر کا سب سے کثیف حصہ جس پر مثبت بار ہوتا ہے اور جس کے گرد برقیے (الیکٹران) مجتمع ہوتے ہیں ۔

عَبْدِ مُناف

رسول اللہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سکڑ دادا، پیغمبر محمد صاحب کے دادا کے دادا

مَنفی ضِیا رُخِیَّت

(حیوانیات) تیز روشنی کے بجائے حیوان کا دھیمی روشنی کی طرف منتقل ہونے کا ردعمل (Negative Phototropism) ۔

مَنفَعَت حَقِیقی

اصل فائدہ دینے والا ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

مَنفی رَواں

(طبعی کیمیا) کسی برق پاش کا وہ منفی جزو جو برق پاشی میں مثبت قطب کی طرف بڑھتا ہے ، منفی برق پارہ (Anion) ۔

مَنْفی بَیرُونی آغوش

(طبیعیات) بھاپ انجن کے دریچے کا کھلاؤ جو کواڑی کے بیرونی جانب ہو

مَنفَعِیَّت

فائدہ مند ہونا ؛ (فلسفہ) فائدہ مند ہونا ، منفعت ہونا۔

مَنْفی اِصْلاحِ نَسْل اِقْدامات

(جینیات) نسل میں ناپسندیدہ خصائل کے وقوع کو روک دینے یا کم سے کم کرنے کی کارروائیاں تاکہ بعض ناپسندیدہ جینوں کی پیدائش یا تولید کا انسداد ہو جائے

مَنفی رائے

مخالف رائے، برعکس عندیہ

مَنفی دَمَک

(طبیعیات) روشنی کی ایک نیلی لکیر جو منفی برقیرہ کے اطراف نظر آتی ہے ۔

مَنفی قُطب

برقی پلیٹ کے سیل (خانہ) کا منفی سرا، زیر برقیرہ

مَنفی وولٹ

(طبیعیات) رک : منفی موج ، منفی برقی قوت ۔

مَنفَعَت بَخش

جو فائدہ دے، فائدہ دینے والا، فائدہ مند

مَنفی اِنتِقال

(نفسیات) جب ایک کام کی آموزش دوسرے کام کی آموزش کو زیادہ مشکل بنا دیتی ہے تو اسے منفی انتقال کہتے ہیں (Negative Transfer)

مَنفی رَوَیَّہ

مخالف رویہ، ناموافق عمل، منفی سلوک

مَنفی مَرکَزَہ

(طبعی کیمیا) منفی قوتوں کا حامل مرکزہ (Negative Nucleus) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زَرِ مُنافَع کے معانیدیکھیے

زَرِ مُنافَع

zar-e-munaafa'ज़र-ए-मुनाफ़ा'

وزن : 12122

زَرِ مُنافَع کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • نفع کا روپیہ، فائدے کا روپیہ، سود، بیاج

English meaning of zar-e-munaafa'

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • profit
  • Profit, income
  • revenue

ज़र-ए-मुनाफ़ा' के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • लाभ का रुपया, फ़ायदे का रुपया, सूद, ब्याज

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَرِ مُنافَع)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَرِ مُنافَع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone