تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ" کے متعقلہ نتائج

اَرْگ

(طبیعیات) کام کی وہ مقدار جو ایک گرام حجم پر کسی قوت کے ایک ثانیہ بھر وقت میں عمل کرنے سے ایک سینٹی میٹر رفتار پیدا کرتا ہے.

اَرْغُوں

ارغنم ارگن باجا، ایک قسم کا باجا جو افلاطون نے ایجاد کیا تھا

اَرْغَواں

مہین شاخوں اور سرخ بنفشی پھولوں کا ایک ایرانی پودا (موسم بہار میں پھولوں سے لد جاتا ہے اور پتیاں نہیں رہتیں دوسرے موسم میں پتیاں لگتی ہیں)، اس پودے کا پھول

اَرْگھاں

(ہندو) ارگھا، پانی کا چھینٹا

اَرْغَنُوں

ارغن، ایک قسم کا ساز جس میں ایک سے زیادہ نلکیاں ہوتی ہیں اور ہوا تھیلیوں کے ذریعے سمائی جا تی ہے (آواز کو اونچا نیچاکرنے کے لیے چا بیا ں ہو تی ہیں، سروں کے لۓ وقفے یا مدارج مقرر ہیں، قدیم الابام میں یہ سا ز خا لی کدو سے بنتا اور ذیادہ تر روم میں رائج تھا)، ایک قسم کا باجا جو افلاطون نے ایجاد کیا تھا

argo

سفینہ

اَرْگھا

(ہندو) وہ کشتی نما ظرف جس میں پوجا کے وقت پانی ڈال کر دیوتاؤں پر چھڑکتے ہیں

argus

نگہبان، محافظ۔.

argon

ايک بے رَنگ بے بُو گيسی عنصر

argol

درد شراب

argus-eyed

چوکَنّا

argue

بَحْث

argillite

صَلصَالی چَٹان

اَرگَلا

दे० ' अर्गल '।

اَرْگَجی

ارگجے سے منسوب : ارکجے : میں بسا ہوا، ارگجے کی طرح خوشبودار، ارکجے کے رنگ کا

اَرگَلی

' अर्गला '

اَرْگَجا

صندل ، اگر ، بنفشہ، کافور ، گلاب وغیرہ ، خوشبوون کا مرکب (جو عموماً پان کے ساتھ مہمان کے سامنے پیش کیا جاتا تھا) ؛ (رکن) ایک منجمد خوشبودار زرد رنگ مرکب (جو عطر کی طرح کپڑون پر اور ویسلین کی طرح جسم پر ملتے ہیں) ، مرکب عطر ، غالیہ.

arguer

باحِث

argosy

يو گو سَلاويَہ کے شہَر کے نام پَر

اَرگانا

अलग होना। पृथक् होना।

اَرْگھ دان

देवता, अतिथि आदि को अर्घ देना

اَرْغَوانی

ارغواں کے رنگ کا، سرخ، گہرا لال خون کے رنگ کا

اَرْغَند

حریص، لالچی

argy-bargy

مزاحاً: جھگڑا،ٹنٹا۔.

اَرْگَنْد

پیلے رنگ کا ایک خوشبودار مرکب، جسے ہندو پیشانی پر ملتے ہیں، چندن

argillaceous

چکنی مٹی کا یا والا

argemone

دھَتُورا

اَرْگھ پاتْر

वह पात्र जिससे अर्घ दिया जाता है

argentine

سیمیں

argentite

سيم خام

argil

چکنی مٹی، کمہار کی مٹی

argot

کسی طبقے یا حلقے کی مخصوص بولی؛ پہلے یہ لفظ خصوصاًجرائم پیشہ طبقے کی بولی کے لیے استعمال کر تے تھے۔.

اَرْغَوان

एक लाल फूल लानेवाला पेड़, एक लाल रंग का फूल ।।

argufy

بول چال: بحثا بحثی کرنا۔.

argute

ادبی: تیز طرّار۔.

argali

چکنی مٹی، کمہار کی مٹی

argent

نقابت: نقرئی، چاندی کی طرح سفید،چمکیلا سفید۔.

اَرْغَنُوں نَواز

ارگن باجا بجانے والا

argument

بَحْث

arguable

قابل استدلال۔.

اَرْگَنْس چَراغ

شیشے کی نلی سے ڈھکی ہوئی سوت کی پرنی دار روشن بتی (جو معمولی بتی سے زیادہ اور بے دھواں رشنی ہے)

اَرْگھ شَبْد

जिसका शब्द जोर का नहीं, बल्कि आधा या कुछ धीमा होता हो

اَرْغَن

ایک قسم کا ساز جس میں ایک سے زیادہ نلکیاں ہوتی ہیں اور ہوا تھیلیوں کے ذریعے سمائی جا تی ہے (آواز کو اونچا نیچاکرنے کے لیے چا بیا ں ہو تی ہیں، سروں کے لۓ وقفے یا مدارج مقرر ہیں، قدیم الابام میں یہ سا ز خا لی کدو سے بنتا اور ذیادہ تر روم میں رائج تھا)، ایک قسم کا باجا جو افلاطون نے ایجاد کیا تھا

اَرْغَوانی یاقُوت

(مرصع کاری) درجہ سوم کا بے آب گہرا سیاہی مائل سرخ رنگ یاقوت، تامڑا

اَرگَل

لکڑی کی چٹخننی یا وہ بڑی لکڑی جو کواڑوں کو بند کرنے کے لئے لگائی جاتی ہے، بیڑا، روک

اَرْگَٹ

पृथक्। अलग।

اَرگَل

لکڑی کی چٹخننی یا وہ بڑی لکڑی جو کواڑوں کو بند کرنے کے لئے لگائی جاتی ہے، بیڑا، روک

اَرْگَج

رک : ارگجا.

اَرْگھ پَتَن

किसी वस्तु का अर्घ (भाव या मूल्य) कम होना या घटना

argumentative

بحث کا شوقین، بحّاث،جھگڑالو، جھکّی۔.

argentiferous

چاندی کے قدرتی ذخائر رکھنے والا۔.

argumentation

باضابطہ استنباط۔.

اَرْگھ

(ہندو) مقرر طریقے سے کسی دیوتا کو نذریا بھینٹ دینے کا عمل ، چڑھاوے کی کوئی چیز پیش کرنا.

اَرگَلِت

(दरवाजा) जिसमें अर्गल लगा हो या जो अर्गल से बंद किया गया हो।

اَرْگِھیَہ

دیوتا وغیرہ کے شایان شان نذرانہ یا بھینٹ.

اَرجَنٹائِن

Argentina

آرْگھ

(ہندو) برادۂ صندل پھول اور سبزی وغیرہ، جو بزرگوں كی خدمت میں بطور نذرانہ پیش كرتے ہیں

آر گُھسیڑْنا

بیل کی رفتار تیز کرنے کے لیے آر چبھونا

عِید گَہ

وہ جگہ یا وسیع میدان جس میں عید کی نماز ادا کی جائے

عِید گاہ

وہ جگہ یا وسیع میدان جس میں عید کی نماز ادا کی جائے

پیٹ سے متعلق کہاوتیں

پیٹ

اصل: سنسکرت

'پیٹ' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone