تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

",IYUa" کے متعقلہ نتائج

یا کے

اس کے

یا کا

اس کا

یا کو

اسے

یا کُوں

اسے

یا کَو

اس کا

یا کُو

اس کا

یا میں

اس میں ؛ اس طریقے یا رسم کے بعد

یا سے

اس سے

یا سُوں

اس سے ؛ یہاں سے

یا تیں

اس سے ؛ یہاں سے

yo

ye

آپ لوگ

یائی

حرف "ی " سے منسوب ، حرف " ی " کا " ی " والا ، لفظ جس میں حرف " ی " ہو

یِہ

(کلمۂ اشارہ، قریب کے لیے) اس، سامنے کا، حاضر، موجودہ، جیسے : یہ مرد، یہ عورت، یہ کتاب وغیرہ

یا تے

اس سے ؛ یہاں سے

عیا

اڑائی یا ڈھائی گنے کا پہاڑا

دِعایَہ

دعویٰ ، حق ، قبضہ ، مدد ، حاضری.

یا پَر

اس سے ؛ یہاں سے

یا شافی یا کافی

ایک کلمہ جو دوا کے استعمال کرتے وقت حالت بیماری میں کہا جاتا ہے ؛ اے شفا دینے والے ، مراد اللہ تعالیٰ ۔

ٹھوکَر یا نَعْل

باڑ دار نعل ، وہ نعل جس کے بیچ کے حصے پر چھوٹی سی اُبھری ہوئی کور یا کگر بنی ہوئی ہو جو سُم پر باہر کے رخ سے صحیح بیٹھ جائے .

یا عَلی یا عَلی

رک : یا علی مدد ۔

یا قِسمَت یا نَصِیب

جس وقت تقدیر کی شکایت کرتے ہیں تو اس وقت بھی اُسے مخاطب بناکر یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں ۔

یا تَخت یا تَختَہ

یا کامیاب ہوں گے یا جان دیں گے ، یا تخت سلطنت پر بیٹھیں گے یا تختۂ تابوت پر لیٹیں گے

یا اِمام ، یا حُسَینؓ

اے امام ، اے حسینؓ ، امام حسینؓ کو پکارنے کا کلمہ

یا حَیُّ یا قَدِیر

اے زندہ رہنے والے ، اے قدرت رکھنے والے ؛ رک : یا حَیُّ یا قیوم ۔

یا شافی

اے شفا دینے والے ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ، کلمہ جو دوا کے استعمال کے وقت پڑھتے ہیں ۔

یا حَیُّ یا قَیُّوم

اے زندہ رہنے والے ، اے قائم رہنے والے ؛ مراد: اے اللہ تعالیٰ ، مشکل گھڑی سے نجات پانے کے لیے بطورِ ورد مستعمل ۔

یا رِند یا فَتَح چَند

یا تو بالکل غریب ہونا چاہیے یا بہت امیر، متوسط آدمی پریشان رہتا ہے

یا رِندے یا فَتَح چَندے

یا اَللّٰہ ، یا مُحَمَّد

اے اللہ اے محمد ﷺ کسی جگہ خیرو برکت کے لیے لکھا جانے والا کلمہ

یا لَبَّیک یا لَبَّیک

میں حاضر ہوں ، میں حاضر ہوں ۔

یا موجود

(فقیروں کی صدا) مراد: اے اللہ تعالیٰ

یا اِدَھر ہو یا اُدَھر

ایک طرف ہو، ہچکچا نہیں

یا ہادی

(دعائیہ کلمہ) اے رہنمائی کرنے والے ، اے ہدایت دینے والے ؛ مراد : اے اﷲ (بطور ورد بھی مستعمل) ۔

یا رند رندے یا فتح چندے

یا تو بالکل غریب ہونا چاہئے یا بہت امیر

یا وَحشَت

انتہائی گھبراہٹ اور اضطراب کے عالم میں کہتے ہیں ۔ اس وقت بھی کہتے ہیں جب کوئی شخص بے تکی باتیں یا بے تکا فعل کرے ۔

عشق یا کرے امیر یا کرے فقیر

عشق ہر ایک کے بس کا نہیں ہے، امیر یا فقیر ہی اس کو نبھا سکتے ہیں کیونکہ دونوں کو کوئی فکر نہیں ہوتی

یا حَفِیظ

اے حفاظت کرنے والے ؛ مراد : اے اللہ ۔

یا پَروَردِگار

رک : یااﷲ ۔

یا قَوی

اے قادر و توانا ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

یا وَدُود

اے وہ جو تمام مخلوقات پر احسان کرے اور ان کی بھلائی چاہے ، اے رحم کرنے والے ، اے بھلا چاہنے والے ، محبت کرنے والے ، اے شفیق ؛ مشکل میں خدا کو پکارنے کے لیے مستعمل ۔

یا غَفُور

اے گناہوں کے بخشنے والے، اے مغفرت فرمانے والے خدا، گناہوں سے معافی چاہنے کے لئے یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں

یا مَعبُود

اے خدا ، یااﷲ ۔

یا مَنہ

اس میں ؛ اس طریقے یا رسم کے بعد

یا قِسمَت

ُّ توکل بہ خدا ، ہرچہ بادا باد ، تن بہ تقدیر ، جو ہونا ہوگا وہ ہوگا ، رضا و تسلیم کے مقام پر کہتے ہیں یعنی جو کرے سو مولیٰ ، مرضی مولا از ہمہ اولیٰ

یا کھائے گھوڑا یا کھائے روڑا

گھوڑے اور مکان پر بہت خرچ ہوتا ہے یعنی گھوڑا رکھنے اور مکان بنوانے میں بے شمار خرچ ہوتا ہے

یا سَمِیع

اے سننے والے ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

یا مُقَدَّر

رک : یاقسمت ۔

یا اُستاد

اے اُستاد ، یعنی اے اُستاد مدد ، جب کوئی اہل ہنر یا صاحب فن کوئی کام شروع کرتا ہے تو وہ برکت کے لیے پہلے تبرکاً زبان سے یا اُستاد کہتا ہے تاکہ کام میں کوئی کسر نہ رہ جائے اور بخوبی انجام پائے ۔

یا صَمَد

اے بے نیاز ، اے وہ خدا جو بے نیاز ہے اور کسی کا محتاج نہیں ہے ، ڈر یا کسی مشکل میں اﷲ کو پکارنے کے لیے مستعمل ۔

یا حَضرَت

کسی کو عزت و احترام سے مخاطب کرنے کے لیے مستعمل ۔

یا مَہ

اس میں ؛ اس طریقے یا رسم کے بعد

یا لَطِیف

اے باریک سے باریک بات جاننے والے ؛ مراد : اللہ تعالیٰ ۔

یا بِدھی

رک : یامہ

یا مَقسُوم

اے َّمقدر ، اے نصیب ، ہائے ری قسمت ، بدقسمتی کے اظہار کے لیے مستعمل ۔

یا اِدَھر ہو یا اُدَھر ہو

ایک طرف ہو، ہچکچا نہیں

یا چَنے چَباؤ یا شَہنائی بَجاؤ

دو مختلف نوعیت کے کام ایک ہی وقت میں اچھے نہیں ہو سکتے

یا چَنے کھاؤ یا شَہنائی بَجاؤ

یا مُعِین

اے مددگار ؛ مراد : اے اﷲ تعالیٰ ۔

یا فَتّاح

اے فتح کرنے والے ، اے کھولنے والے ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone