تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",IjkI" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",IjkI" کے متعقلہ نتائج
بڑے نہ بوڑن دیت ہیں جاکی پکڑیں بانھ، جیسے لوہا ناؤ میں ترت پھرے جل مانھ
جس طرح کشتی کے ساتھ لوہا تِر جاتا ہے اسی طرح بڑے جس کی مدد کریں وہ کامیاب ہو جاتا ہے
جاکو ڈنڈا جاکو گائے، مت کرو کوئی ہائے ہائے
شور و فغاں کرنے سے کچھ نہیں ہوتا، زبردست جو چاہے کرے، جو چاہے لے لے، کوئی نہیں بول سکتا
جوْڑی
ایسی دو جاندار یا بیجان چیزوں کا جوڑا جو ساتھ ساتھ استعمال میں آتا یا کام میں لایا جاتا ہو، جیسے گاڑی میں جتنے والے دو بیل یا گھوڑے
عَینَک دار جوڑی
(نجّاری) وہ دِلے دار کواڑ جسکے دِلے میں روشنی آنے کو اوپر کے رخ ایک چوکور شیشہ اور نیچے تختہ لگا ہو
جوڑائی
رک : جڑائی ؛ دو یا دو سے زیادہ چیزوں کا جمع کرنا ، جوڑنے کی مزدوری این٘ٹ پتھر کے ٹکڑے جوڑنا ، ملانا ، دھات وغیرہ کے کام کا جوڑ
چِھڑَکْواں جوڑا
وہ جوڑا جس پر رن٘گ کے دھب٘ے ہوں، وہ جوڑا جو ہولی کی رات میں اور عین ہولی کے دن پہنا جاتا ہے
جَڑا
کوان٘چ، کون٘چ (جس کے پھل سے سخت کھجلی ہونے لگتی ہے)، لاط : Carpopogon Pruriens، جسن گگلی کا ایک پودا، لاط : Mucuna pruritus
نَہ جاڑے دُھوپ، نَہ گَرْمی چھاؤں
۔مثل۔ بیکار ہے۔ نکمّی چیز کے لیے مستعمل ہے۔(بنات النعش) حسن آرانے جھجر کا نام سن کر آنکھیں نیچی کرلیں۔ اور بولی کہ نگوڑے گاؤں نہ جاڑے دھوپ الخ۔
رَحْمان جوڑے پَلی پَلی شَیطان لُڑھاوے کُپّا
کسی بخیل کا جمع کیا ہوا مال کوئی مَسْرِف چٹ پٹ اُڑا دے ، یا باپ دادا تو روپیہ چھوڑ جائیں اور اولاد لُٹا دے ، نیز اپنی پون٘جی میں اتفاقیہ نقصان پر بھی کہتے ہیں ؛ (کفایت شعار تھوڑا تھوڑا جوڑتا ہے اور فضول خرچ سب کھا اُڑا دیتا ہے).
رَحْمان جوڑے پَلی پَلی شَیطان لُڑھاوے کُپّے
کسی بخیل کا جمع کیا ہوا مال کوئی مَسْرِف چٹ پٹ اُڑا دے ، یا باپ دادا تو روپیہ چھوڑ جائیں اور اولاد لُٹا دے ، نیز اپنی پون٘جی میں اتفاقیہ نقصان پر بھی کہتے ہیں ؛ (کفایت شعار تھوڑا تھوڑا جوڑتا ہے اور فضول خرچ سب کھا اُڑا دیتا ہے).
خالَہ کا دَم اَور کِواڑوں کی جوڑی
اس موقع پر استعمال کرتے ہیں جب تنہائی میں کوئی نہ ہو جس سے بات چیت کرکے دل بہلایا جا سکے
شَگُوفَہ ذائِقَہ
کلی کی شکل کے ننھے خلیے جو زیادہ تر زبان میں اور کچھ منہ کے دوسرے حصوں میں ہوتے ہیں
مُغلَئی جوڑی
(نجاری) دیسی وضع کی بنی ہوئی کواڑوں کی ایسی جوڑی جس میں ہر کواڑ کی روکار پر خوشنمائی اور مضبوطی کے لیے لکڑی کی پٹیوں کا حاشیہ جس کو پشتیء حال کہتے ہیں جڑا ہوا ہوتا ہے اور دونوں پٹوں کو سامنے سے روکنے والی خوبصورت بینی لگی ہوتی ہے جو حاشیے کی عمودی لکڑیوں سے ملتی جلتی پانچویں لکڑی ہوتی ہے اسی لیے اس کو پچ بینی یا مغلئی جوڑی کے نام سے موسوم کرتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔