تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اتر" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"اتر" کے متعقلہ نتائج
اُتْرَن٘گ
چوکھٹ کی بالائی لکڑی جس کے سرے دروازے کے آثار کے دونوں پاکھوں پر ٹکے ہوتے ہیں ، دروازے کے اوپر کی لکڑی جس میں چوکھٹ کے بازو پروئے ہوئے ہوتے ہیں ، اَپروٹا
اُتْرَن٘گا
چوکھٹ کی بالائی لکڑی جس کے سرے دروازے کے آثار کے دونوں پاکھوں پر ٹکے ہوتے ہیں ، دروازے کے اوپر کی لکڑی جس میں چوکھٹ کے بازو پروئے ہوئے ہوتے ہیں ، اَپروٹا
اُتر جانا
اوپر سے نیچے آنا، دریا سے پار ہوجانا، دریا کا گھٹ جانا، (دل وغیرہ سے) ناپسند ہوجانا، (بچہ) مرجانا، (قرضہ) بیباق ہو جانا
اُتْری کَمان کا ٹُوٹا چِلَّہ
زوال یا انحطاط کی وجہ سے بے طاقت ، اقتدار یا طاقت جاتے رہنے کے باعث غیر معتبر.
اِتْری پَھل
ہڑ، بہیڑے، آملے کی معجون جس میں متاخرین نے کچھ اور دوائیں بھی شامل کر دی ہیں، تری پھل، ترپھلا
اِتْرانا
(اوچھے پن کی بنا پر) ذرا سی عزت، دولت یا خوشی میں جامے سے باہر ہو جانا، شیخی میں آنا، شیخی مارنا
اُتَر گَئِی مُنہ سے لوئی کیا کَرے گا کوئی
انسان بے حیائی اختیار کر لے تو کسی کا خوف نہیں رہتا، جب عزت اُتر جاتی ہے تو انسان نڈر ہو جاتا ہے، بد لحاظ آدمی کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا، بے حیا کو کسی کی پرواہ نہیں ہوتی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔