تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایمان" کے متعقلہ نتائج

اِیْمان

(اسلام کے شرائط کے مطابق) دل سے خدا کا یقین اور زبان سے اقرار

اَیمان

قسمیں، سوگندھیں

اِیمان دارانَہ

اِیمان نَصِیب نَہ ہو

دین و اسلام سے محروم ہو جاوں ، (خدا ے تعالیٰ) میرے مذہب کو قبول نہ کرے (کسی بات کا یقین دلانے کے لیے قسم کے طور پر مستعمل).

اِیمان ٹِھکانے نَہ ہونا

نیت بد ہونا، دل میں بے ایمانی ہونا

اِیمان ہے تو سَب کُچْھ ہے

اِیمان بَر گَشْتَہ ہونا

بے ایمان ہوجانا

اِیْمان دار

دین دار، نیک نیت، صاحب ایمان

اِیمان کی

حق اور انصاف کی بات ، سچ.

ایماناً

ازروے ایمان ، ایمان کی روسے ، ایمان سے .

اِیْمانِ عاشِقاں

اِیمان سے

اِیْمانی

ایمان سے منسوب، ایمان رکھنے والا

اِیمان چور

دغا باز اور بے ایمان آدمی

اِیْمان فَروشی

ایمان بیچنا، ایمان فروخت کرنا، بے ایمانی کرنا، غداری، دغا بازی، حرام خوری، کمینہ پن

اِیْمان لانا

دل سے خدا اور اس کے رسول کو ماننا اور زبان سے اقرار کرنا، کلمہ پڑھنا، مسلمان ہونا

اِیمان اَساس

ایماندار

اِیمان لَگْتی

سچ اور حق بات جس میں کسی کی طرف داری نہ ہو

اِیمان کھونا

اِیْمان بیچنا

دنیاوی مفاد کے لیے دین کو نظر انداز کرنا، بد دیانتی سے نفع کمانا، بے ایما نی کرنا

اِیمان چوٹٹا

دغا باز اور بے ایمان آدمی

اِیْمان فَروش

ایمان بیچنے والا، بے ایمان، غدار، جس کا کوئی دین دھرم نہ ہو

اِیمانِ کامِل

اِیمان نِگَلْنا

جان بوجھ کر ایمان داری یا دیانت داری یا حق و انصاف کے خلاف کرنا .

اِیمان بِالغَیب

خدائے تعالٰی کتب آسمانی انبیاء و رسل جنت و دوزخ اور جزا و سزا وغیرہ پر یقین رکھنا، بغیر دیکھے کسی پر عقیدہ، غیب خدا کی بیعت

اِیمان داری سے

سچ مچ ، دین و ایمان کی قسم کے ساتھ.

اِیمان میں آنا

ازروے انصاف جچنا ، انصاف کے مطابق راے قائم ہونا.

اِیمان بِگاڑْنا

بے ایمانی کرنا، جھوٹ بولنا، حق و انصاف کے خلاف کرنا

اِیمان میں خَلَل آنا

اِیمان میں فَرق آنا

اِیمان بَغَل میں دَبانا

ہٹ دھرمی کرنا، بے ایمانی کرنا، جھوٹ بولنا

اِیمان طاق پَر رَکھ دینا

بے ایمان بن جانا

اِیمان بَغَل میں مار لینا

ہٹ دھرمی کرنا، بے ایمانی کرنا، جھوٹ بولنا

اِیْمانداری

ایماندار کا اسم کیفیت، سچائی

اِیمانِیات

عقائد.

صَحِیفَۂ اِیمان

(کتابتاً) قرآن مجید

نِیم اِیمان دارانَہ

کسی قدر ایمان پر مبنی ؛ (مجازاً) جانب دارانہ ، کسی حد تک بے ایمانی پر مبنی ۔

ضُعْفِ اِیمان

ایمان کی ناپختگی ، یقین کی کمزوری ۔

تارِیکیِ ایمان

عقیدہ کی کمزوری ، مسائل سے نا واقفیت .

ہاتھ پَر اِیمان لانا

کسی کے ذریعے ایمان لانا ، کسی کے زیر ہدایت اسلام قبول کرنا ۔

ہاتھ پَہ اِیمان لانا

کسی کو دل سے ماننا ؛ کسی سے عقیدت رکھنا نیز کسی کے ہاتھ پہ اسلام قبول کرنا ۔

جائے جان رَہے اِیمان

مرنا بہتر ہے مگر ایمان رہ جائے

دِین و اِیمان ہونا

سب کچھ ہونا.

دِل بے اِیمان ہونا

بددیانتی کرنا ، دل میں بُرا خیال آنا .

طاق میں اِیمان رَہنا

بے ایمانی کی جانا، ایمان کی پروا نہ ہونا

نِیْم مُلَّا خَطرَۂ اِیْمان

نیم حکیم خطرۂ جان نیم ملا خطرۂ ایمان، ناتجربہ کار سے کام بگڑ جانے کا خدشہ رہتا ہے، جب کوئی کم علم اپنے علم کا اپنے انداز میں اظہار کرتا ہے تو کہتے ہیں

مُشَرَّف بَہ اِیمان ہونا

ایمان سے شرف یا ب ہونا ، مسلمان ہونا ، ایمان پانے کی سعادت حاصل کرنا ۔

جائے اِیمان رَہے سَب کُچھ

مرنے کے بعد ایمان ساتھ جائے گا، باقی سب کچھ رہ جائے گا

دِین و اِیمان بَرباد ہونا

مذہب بدلا جانا، بے ایمان ہوجانا

با ایمان

مذہبی، عقیدت مند، ایمان کا محکم، دیانت دار، ایمان دار

مَرتے وَقت اِیمان نَصِیب نَہ ہو

(عو) اس بات پر یقین دلانا کہ جو کچھ میں کہہ رہا ہوں وہ بالکل ٹھیک ہے (بطور بددعا مستعمل) ۔

نِصف اِیمان

آدھا ایمان ؛ مراد : ایمان کی دلیل (صفائی کی اہمیت ظاہر کرنے کے لیے مستعمل) ۔

نَقد اِیمان

(کنایتہ) ایمان کی دولت یا پونچی ؛ ایمان ۔

بے اِیْمان

کافر جو خدا پر ایمان نہ رکھتا ہو، بد دین، بے دین، بے دھرم، بے، لادین

نِیم حکیم خطرۂ جان نِیم مُلّا خطرۂ ایمان

کم علم بہت نقصان دہ ہوتا ہے

پیٹ ہَے یا بے اِیمان کی قَبْر

بہت بڑے پیٹ والے کو مذاقاً کہتے ہیں

دُشْمَنِ اِیْمان

جو کسی کے مذہب کو زبردستی بدلوانا چاہے

نُورِ اِیمان

۱۔ ایمان کی روشنی ، کامل یقین ۔

دَولَتِ اِیمان

عقیدَے کی سعادت

صاحِبِ اِیمان

ایمان والا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone