تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لے" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"لے" کے متعقلہ نتائج
لے دے
کبھی لینا کھبی دینا۔ (کنایۃً) سرزنش، ان سے بڑی لے دے ہوئی، بہت عرصہ ہوا۔ ہندوستان کے اخباروں میں بڑی لے دے ہوچکی ہے
لے اُڑنا
بات کو عام کر دینا ، تشہیر کرنا ؛ لے کر رفوچکر ہو جانا ، لے کر بھاگ جانا ، تیزی کے ساتھ چلانا .
لے رَکْھنا
جمع کرنا، بہم کرنا، خرید لینا، خرید کر رکھ چھوڑنا، لے کر رکھنا، میرے واسطے ایک ٹوپی لے رکھو
لے بھاگُو
وہ جسے چیزیں وغیرہ لے بھاگ جانے کی عادت ہو ، طرز اُڑا لینے والا ؛ کسی کام کا بغیر سکھائے سیکھ کر چل دینے والا ، عطائی ، بے اُستادا ، وہ شخص جس نے قاعدہ و ترتیب سے سیکھے بغیر کوئی کام اختیار کر لیا ہو .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔