تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماہِ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ماہِ" کے متعقلہ نتائج
ماہِ عَسَل
وہ زمانہ جو دولھا دلہن کسی نئی جگہ جا کر تفریح میں بسر کرتے ہیں ، ماہِ عروسی ، ہنی مون، شادی کے بعد ابتدائی ایام۔
ماہِ سِیام
وہ چاند جو حکیم ابن مقنع نے شہر نخشب کے قریب کنویں سے ہر شب چار مہینے تک نکالا تھا، ماہِ نخشب، ماہِ مقنع
ماہِ مُقَنَّع
وہ چاند جو حکیم ابن عطا معروف بہ ابن مقنع نے اجزائے سیمابی کی ترکیب سے بنا کر شہر نخشب کے قریب ایک کنویں سے ہر شب چار مہینے تک نکالا تھا (وہ کانا تھا اس لیے چہرے پر مقنع ڈالتا تھا)
ماہِ خَرام
باحرمت مہینا ، وہ مہینا جس میں عربوں میں اس کی حرمت کے باعث جنگ ناجائز تھی ، شہر حرام مراد : رجب ، ذیقعدہ ، ذوالحجہ یا محرم .
ماہِ جَلالی
شرفِ آفتاب کا مہینہ، ماہِ فروردیں، پارسیوں کے سال کا پہلا مہینہ جو مارچ میں واقع ہوتا ہے، موسمِ بہار کا ایک شمسی مہینہ، شمسی ماہ کا نام ، جسے سلطان جلال الدین سلجوقی نے متعارف کرایا
ماہِ نَخْشَب
وہ مصنوعی چاند جو حکیم ابن عطا معروف بہ ابن مقنع نے چند اجزائے سیمابی کی ترکیب سے بنا کر روشن کیا تھا، چار مہینے تک، چار فرسنگ تک اس کی روشنی پہنچا کرتی تھی، ماہِ مقنع
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔