تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مس" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"مس" کے متعقلہ نتائج
مَسْئَلَہ
(امور دینوی و دنیاوی، علمی، عقلی وغیرہ سے متعلق) ہر وہ بات جس سے متعلق سوال کیا جائے، حل طلب معاملہ، پوچھی ہوئی بات، سوال
مُسَلَّمَہ
تسلیم شدہ، مانا یا مانی ہوئی، مانا گیا، تسلیم کیاگیا، مسلّم، شاہ نصیر مسلمہ طور پر استاد مانے گئے ہیں
مُسَجَّع
(ادب) وہ نثری عبارت، جس کے جملے ہم قافیہ ہوں، وہ عبارت یا مضمون، جس کے الفاظ آپس میں ہم قافیہ یا ہم وزن ہوں، اگر نثر میں قافیے فقرے کے درمیان اور فقرے کے آخر میں ہوں تو وہ نثر مرصع ہے اور اگر صرف فقرے کے آخر میں ہوں تو وہ کلام مسجع ہے، اگر نظم میں شعر کے درمیان ہوں تو وہ کلام مسمط ہے اور اگر صرف آخر میں ہوں تو اس کلام موزوں کو مقفّی یا مسجّع کہتے ہیں
مُسَمّاۃ
یہ لفظ عورتوں کے ناموں کے پیشتر مستعمل ہے جیسے مسماۃ زینب نے کہا، عورت، خاتون، وہ لفظ یا خطاب جو عورت کے نام سے پہلے لگایا جاتا ہے، علامت تانیث، موسومہ، مسمی کی تانیث
مَسوں
مس (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ، موچھوں کے روئیں ، آغاز جوانی میں رخساروں پر نمایاں ہونے والی روئیدگی ۔
مِسّی
ایک سیاہ منجن یا پاؤڈر جسے عورتیں سنگار کے لیے اپنے دا نتوں اور ہونٹوں پر ملتی ہیں، اس سے دانتوں کی ریخیں اور مسوڑے سیاہ اور دانت اور ہونٹ چمکدار ہو جاتے ہیں
مِس بابا
یورپین خصوصا ً انگریز شاگرد پیشہ کی بن بیاہی لڑکی ؛ انگریزوں کی تربیت کردہ خانگی ملازمین کی زبان میں آقا کی بن بیاہی لڑکی ۔
مَسّا
جلد پر ابھرا ہوا سیاہ یا سرخی مائل پیدائشی دانہ ، گاہے پیدائش کے بعد بھی اُبھر آتا ہے ، بعض بیماریوں کے علامت کے طور پر قدرے پھیل بھی جاتا ہے
مِسّی ہونا
مسی کرنا (رک) کا لازم ، طوائف کی رسم شادی ، اس رسم میں طوائف کا ازالہء بکارت ہوتا ہے ، طوا ئف کے ازالہء بکارت کی رسم ہونا ۔
مُساوَمَۃً
سامان کے بھاؤ تاؤ کے مطابق ، بولی کے طور پر ، نیلام کی طرز پر ، بولی بڑھانے کے انداز میں ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔