تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُس" کے متعقلہ نتائج

مُس

رک : موس جس کی یہ تخفیف ہے ؛ کھٹالی ، چاندی سونا وغیرہ گلانے کی پیالی

مُسافِر

سفر کرنے والا، راہ گیر، پردیسی

مُسَلْسَل

متواتر، پیہم، لگاتار

مُسافِرَہ

مسافر کی تانیث، مسافر عورت، سفر کرنے والی خاتون

مُسْلِمَہ

مسلم کی تانیث، مسلمان عورت

مُستَردَہ

واپس لیا ہوا ؛ واپس کیا ہوا ، رد کیا ہوا ، مسترد ۔

مُسَیلِمَہ

یمن کے مشہور قبیلے بنو حنیفہ کا سردار مسیلمہ بن حبیب جس نے حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کی زندگی ہی میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کر دیا تھا (بمعنی کذاب بطور تلمیح مستعمل) ۔

مُسَلْسَلَہ

گردش جاریہ جو مسلسل اور یکساں ہو اور جس سے یہ اندازہ نہ ہوتا ہو کہ ٹکڑوں یا اجزا سے مل کر بنا ہے ۔

مُستَحَبَہ

جو مستحب ہو ؛ (فقہ) جس کے کرنے پر ثواب اور نہ کرنے پر عذاب نہ ہو ۔

مُستَدَلَہ

دلیل سے ثابت کیا ہوا ، مدلل ۔

مُسْتَنَدَہ

سندیافتہ ، معتبر ، مصدقہ ۔

مُسْکرانا

تبسم کرنا، اس طرح ہنسناکہ آواز نہ ہو

مُسْہِلہَ

دست لانے والی (دوا) ۔

مُستَحصَلَہ

حاصل کردہ ، حاصل کیا ہوا ، حاصل ۔

مُستَحسَنَہ

پسندیدہ ، اچھا ، خوب ۔

مُسْتَقِرَہ

مستقر، قرار پانے والا ، مستقل ٹھہرنے والا ۔

مُسْتَقِلَہ

(طبیعیات) رک : مستقل معنی نمبر (ب) ۲ ، ثابتہ ۔

مُسْہَب

وہ گھوڑا جو لمبے لمبے قدم اُٹھائے عموماً ایسے گھوڑے تیز رفتار ہوتے ہیں

مُساہَلہ

کاہلی ، سہل انگاری ، سستی ، تساہل ، بے توجہی ۔

مُسْتَکْمَلہ

تکمیل کو پہنچا ہوا ،تکمیل یافتہ ، کامل ، کمال کو پہنچا ہوا ۔

مُسامَرَہ

عبد و معبود کے درمیان گفتگو ، مسامرت ۔

مُسامَحَہ

رک : مسا محت ۔

مُسْعَد

مُساہَلا

سستی ، کاہلی ، مساواتی ۔

مُسْہِل

جو اسہال لائے، دست آور، وہ دوا جس سے دست آئیں، جلاب

مُسْتَمِع

کان لگا کر سننے والا، سننے والا، سامع

مُسْتَمَع

سنا ہوا، شنیدہ

مُسْتَہِن

توہین کرنے والا ، اہانت چاہنے والا ۔

مُسالِمَہ

اسپین کے نو مسلموں کی ایک جماعت یا گروہ کا نام

مُساحَقہ

آپس میں چپٹی کھیلنا، چپٹی لڑانا، طبق زنی

مُسِنَّہ

(فقہ) دو برس کا (قربانی کا جانور) ۔

مُسْتَولِدَہ

استیلاد چاہنے والی ؛ (فقہ) ولد بنائی ہوئی ، گود لی ہوئی بچی (خاتون) ۔

مُسَمّیٰ

رک : مسمیٰ جو اس کا اصل املا ہے ۔

مُستَخرَجَہ

استخراج کیا ہوا ؛ (مجازاً) اخذ یا معلوم کی ہوئی بات ، نتیجہ

مُسْتَہْدی

ہدایت چاہنے والا ، طالب ہدایت ، سیدھے راستے کا متمنی ، گمراہی سے بچنے کا خواہش مند ۔

مُسابَقَہ

دوڑ میں سبقت لے جانے کی کوشش، دوڑ میں زور آزمائی، مقابلہ

مُساہم

حصہ دار، شریک، ساجھی دار

مُستَحصِفَہ

(طب) وہ (عورت) جس کا مقام مخصوص تنگ ہو

مُستَرخِیَہ

ڈھیلا ، سست ، جو چست نہ ہو ۔

مُستَرہَن

وہ جو اپنے پاس کوئی چیز رہن رکھے ، وہ جو یرغمال طلب کرے

مُسْتَلْزَمَہ

مستلزم ، لازمی ، ضروری ۔

مُسْتَقْبِلَہ

مستقبل سے منسوب یا متعلق ، پیش آنے والا ، آیندہ زمانے کا ۔

مُسْتَفْسَرَہ

پوچھا ہوا ، استفسار کیا ہو

مُستَوسَع

مُسْکُراہَٹ

مسکرانے کی حالت، دبی دبی ہنسی، تبسم، خفیف ہنسی

مُسْتَہْزی

ٹھٹا کرنے والا، دل لگی کرنے والا، مذاق کرنے یا اُڑانے والا

مُسْتَظْرَفَہ

شستہ، پاکیزہ، نفیس، عمدہ

مُسْتَہْلَک

۱۔ ہلاک کیا ہوا ، ہلاکت زدہ ، نیست و نابود ، معدوم ۔

مُسْتَکْرَہ

جو باعث کراہت یا قابل نفریں ہو، مکروہ، ناپسندیدہ، ناخوشگوار، خراب

مُستَجمِع

جمع کرنے والا، اکٹھا کرنے والا

مُسْتَہْلِک

تباہ کن ، برباد کرنے والا ؛ فضول خرچ ، مسرف

مُستَحاضَہ

وہ عورت جسے معمول سے زیادہ خون حیض آئے

مُسْتَعِدَہ

رک : مستعد ، تیار ، آمادہ

مُسْتَکْرِہ

کراہت کرنے والا ، نافر، کسی چیز کو برا جاننے والا، مکروہ سمجھنے والا۔

مُسْتَہامی

سرگرداں ، سرگشتہ ، حیران و پریشان ۔

مُسْتَودَع

ودیعت کیا گیا ، سپرد کیا ہوا (کوئی شخص یا چیز) ۔

مُسْتَودِع

(فقہ) امانت کا نگراں ، امانت دار

مُستَدِیرَہ

(گردش یا حرکت) جو دَوری ہو ، دوری ، مدوّر ، گھومنے والا ۔

مُسَلَّحَہ

رک : مسلح جو اس کا صحیح املا ہے ۔

مُسَبِّحَہ

کلمے کی اُنگلی، انگشت شہادت، سبابہ، اَن٘گوٹھے کے برابر والی اُنگلی، ان٘گُشت اشارہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُس کے معانیدیکھیے

مُس

musमुस

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: کاشتکاری

مُس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : موس جس کی یہ تخفیف ہے ؛ کھٹالی ، چاندی سونا وغیرہ گلانے کی پیالی
  • کلہاڑی ۔
  • (کاشت کاری) زمین جو دریا کے بلند کنارے کے قریب ہو
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words