تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ملا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ملا" کے متعقلہ نتائج
مَلاحِیَّہ
ابن الراوندی معتزلہ (۲۲۰ھ) کا مسلک اور اس کی پیروی کرنے والی جماعت کا نام جس کا عقیدہ یہ تھا کہ خدا عالم الغیب نہیں ، انبیا کے واقعات عقلی اعتبار سے غلط ہیں ، قرآن الہامی کتاب نہیں ، نجوم و قمر و آفتاب قدیم ہیں اور دوزخ و جنت محض ایک مذاق ہے
مَلامَتِیَّہ
لغت میں مخالف ِشرع شریف کو کہتے ہیں اور اصطلاح میں اس سے وہ فرقہء فقراء مراد ہے جو ظاہر میں بدنام اور باطن میں ہوشیار یعنی عبادت کو پوشیدہ رکھتے ہیں اور کسی خوبی کو ظاہر نہیں کرتے ہیں اور اپنے شر اور برائیوں کو ظاہر کرتے ہیں تاکہ خلق میں حقیر اور بدنام ہوں.
مُلاقاتِیَّہ
ملاقات (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ (انشا) وہ کلمات یا جملے جو خط کے آغاز میں اشتیاق ملاقات ظاہر کرنے کے لیے لکھے جائیں ۔
مَلاّحی
بے سروپا یا فرضی باتیں، مبہم گالی، جس میں نام نہ لیا جائے، گالی گلوچ، مبتذل تر گالی، آوازہ، پھبتی ، لعنت ملامت
مِلا جُلا رَہنا
میل جول سے رہنا، شرکت میں رہنا، پیار، اخلاص سے رہنا، محبت سے رہنا، مل جل کر بسر کرنا، اکٹھا رہنا، سلوک سے رہنا
مِلا دِلا
ملا یا مسلا ہوا، موڑ توڑ کر مٹھی یا ہاتھ سے بار بار دبایا ہوا، شکنیں پڑا ہوا، کام میں لایا ہوا، مستعمل، مضمحل، (کنایۃ ً) خستہ نیز زبوں حال
مُلّا گُگ
(لفظاً) چھوٹا ملا ؛ ایک قسم کا چنڈول جو بہت سویرے فجر کو اٹھتا ہے اور بولی بولتا ہوا آسمان پڑ چڑھتا ہے پھر طلوع آفتاب کے وقت نیچے آ جاتا ہے ۔
مَلائی
چکنائی کی نرم پرت جو دہی یا دودھ کی سطح پر جھلی یا پپڑی کی شکل میں جم جاتی ہے، مزیدار اور مقوی ہوتی ہے، بالائی
مَلاعِب الاَسِنَّۃ
نیزوں سے کھیلنے والا، نیزہ باز، عامر بن مالک اسکابی ملاعب الاسنتی (نیزوں سے کھیلنے والا) رسول اللّہ صلی اللّہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔