تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"منم" کے متعقلہ نتائج

مَنَم

(مجازاً) غرور، گھمنڈ، شیخی، خود ستائی (رجز خوانی کرتے وقت اس لفظ کا استعمال ہوتا ہے)

مِنَم

چغل خور، غیبت کرنے والا

مَنمِیَّہ

بڑھانے والی ، جسم کو نمو دینے والی (قوت) ، نامیہ ۔

مُنمُنَہ

رک : منمنا ، ایک خود رَو دانہ ۔

مَنَم کَرنا

غرور کرنا ، ناز کرنا ، اِترانا ۔

مَنَم کھونا

غرور ٹوٹنا ، تکبر زائل ہونا ،ا نانیت بھول جانا ۔

مِنمِناہَٹ

ناک سے بولنے کی کیفیت، ہلکی سی ناک سے نکلی ہوئی آواز

مَنمَتْھ

محبت، عشقیہ جذبہ یا خواہش

مِنمِنی

منمنا (رک) کی تانیث ، نہایت سست ، کاہل الوجود

مُنمُنی

ننھی سی ، بہت چھوٹی ۔

مُنْمُنا سا

بہت چھوٹا سا ، پستہ قد ، منمنے کے برابر ، رائی برابر نیز نہایت حقیر ۔

مِنْمِنا

جو ناک میں بات کرتا ہو

مُنْمُنا

چھوٹا، پستہ قد، چھوٹا سا، ننھا سا

مَن مَت

مراد : سورج (جامع اللغات) ۔

مَن مانا

جو اپنی مرضی اور اپنے من سے کام کرے، کسی پر دھیان دیے بغیر اپنے من سے کام کرنا،جو دل کی خواہش کے مطابق ہو، دل کی پسند کا، حسب دل خواہ، اپنے من کا

مَن مانی

حسب منشا، اپنے من سے کوئی کام کرنا، اوپری دل سے کرنا، دل کے مطابق خود اختیاری

مِن مِن

دھیما، مدھم (جلنے والا)، جھلملانے والا (روشنی)

مِنمِنانا

ناک میں بولنا، صاف نہ بولنا، بڑبڑانا

مَن میں

دل میں، خیال میں

مَن میل

من موہن ، سب کے دل جیت لینے والا ؛ مہربان ، ہمدرد ، درد مند

مِنمِنی آواز

وہ آواز جو ناک سے نکلتی ہو اور اس میں سانس بھی شامل ہو ، غیر واضح آواز ۔

مَن مِلے

وہ جو یک دل ہوں

مَن مَوج

دل خوش کن خیال جو یکایک لہر کی طرح آئے، مسرت، شادمانی، قیاس، خیال، اُمنگ، ترنگ

مُنْمُنا بَرابَر

منمنا جتنا ؛ (مجازاً) نہایت چھوٹا ، ننھا سا ۔

مَن مَسْت

اپنے آپ میں مست رہنے والا، زندہ دل، خوش طبع، مسرور

مَن مَگَن

اپنے آپ میں مگن رہنے والا ، موجی ، مست مولا ، آزاد طبع ۔

مَن مُہَن

رک : من موہن ۔

مَن موہَن

دل کو موہ لینے والا، فریفتہ کرنے والا

مَن مُقِر

رک : من بندہ ، میں اقرار کرنے والا ، اردو دستاویزات میں لکھا جاتا ہے

مَن موہَک

من موہ لینے والا، دلربا، دل فریب، دل کو چھولینے والا، بہت پسند آنے والا

مَن موہِت

جس کا من موہا گیا ہو ، فریفتہ ، مفتون ، مدہوش ۔

من متا

رائے، خیال، قیاس، اٹکل

مَن مَنْگے

من مانا ، خاطر خواہ

مَن مَنڈَپ

شیش ناگ کے رہنے کا مقام

مَن مَندِر

دل کا مندر

مَن مان

دل کی خواہش ، دل کی پسند

مَن مِیت

دلی دوست، محبوب، پیارا

من مائے

جیسے دل کی خواہش ہو، حسب منشا، خاطر خواہ

مَن مارا

جس نے جذبات ختم کر لیے ہوں ، جس نے خواہش ِنفس دبائی ہو ؛ اداس ، مغموم

مَن مانے

خاطر خواہ، حسب منشاء، من کے مطابق، جو دل کو اچھا لگے، من پسند، من چاہا، جو دل کی خواہش کے مطابق، دل کی پسند کا، حسب دل خواہ، اپنی مرضی کا

من مانہہ

دل میں، من میں

مَن مِلْنا

یک دل ہونا، ہم خیال ہونا، دل ملنا، دل کا موافق ہونا

مَن مَوجی

خوش، مسرور، من مگن، زندہ دل، خوش طبع، خود مختار، زندہ دل، آوارہ مزاج، سنکی، قابل تبدیل

مَن مَستی

دل کا مست ہونا، زندہ دلی

مَن مِصری

(طب) ایک سو بیس مثقال یا پنتالیس تولہ کے مساوی ایک وزن ۔

مَن مُلکی

(طب) دو سو ساٹھ درہم یا تقریباً چھہتر تولہ

مَن مُراد

من کی مراد ، دلی خواہش ، اصل منشا ۔

مَن مُورَت

دل کو بھانے والی صورت، حسب خواہش بنی ہوئی مورت

مَن مَلِین

غمزدہ ، مغموم ، اُداس ۔

مَن موہَن پَن

خوبصورت اور دلفریب ہونے کی کیفیت، دل ربا اور دل کش

مَن مِٹاؤ

دلی رنجش ، کبیدہ خاطری ، لڑائی ، جھگڑا ۔

مَن مارنا

صبر اختیار کرنا، دل کی خواہش دبانا

مَن مانتا

خاطر خواہ، من بھاتا، دل کے موافق، مونث کے لیے من مانتی

مَن مانتی

حسبِ منشا، مرضی کی، پسند کی

مَن مِلاؤُ

دل یا دماغ کو لبھانے والا ؛ دل جیتنے یا خوش کرنے والا نیز ہمدرد

مَن ماننا

دل کو پسند آنا ، جی میں آنا ، مرضی ہونا ، جی چاہنا ۔

مَن مَکّی

(طب) ایک سو ساٹھ مثقال کے مساوی ایک وزن ۔

مَن میٹنا

دل قربان کرنا ، صدقے کرنا ، دل گنوانا ۔

مَن مانِیَہ

ضدی ، ہٹی ؛ اوباش ، عیاش

مَن مَنانا

من کو راضی کرنا ، دل بہلانا ، دل خوش کرنا ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone