تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"من" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"من" کے متعقلہ نتائج
مِنیٰ
اقصائے مکۂ معظمہ میں ایک مقام کا نام جہاں حجاج کرام زمانۂ حج میں قیام کرتے ہیں اور عبادت و قربانی کرتے ہیں
مِنا
اقصائے مکۂ معظمہ میں ایک مقام کا نام جہاں حجاج کرام زمانۂ حج میں قیام کرتے ہیں اور عبادت و قربانی کرتے ہیں
مَن ہَرَن
پندرہ حروف کی ایک دلکش ترتیب جس کے ہر ایک مرحلہ میں پانچ سَگَن ہوتے ہیں، اسے نلینی اور بھرمراولی بھی کہتے ہیں
مَن بَندَہ
میں غلام یا نوکر ، ناچیز ، خاکسار ، مجھ ناچیز ، میرا ، مجھ حقیر کا ، مجھ کو ، مجھ خاکسار کو (عموماً) عدالتی دستاویزات وغیرہ کے شروع میں مستعمل
مِنْ جُمْلَہ
کل میں سے، سب میں سے، کل ملا کر، ان میں سے جو بعد میں مذکور ہوں، (مضاف الیہ کی) فہرست یا ذیل میں شامل، سب کا سب، کل
مَن مانا
جو اپنی مرضی اور اپنے من سے کام کرے، کسی پر دھیان دیے بغیر اپنے من سے کام کرنا،جو دل کی خواہش کے مطابق ہو، دل کی پسند کا، حسب دل خواہ، اپنے من کا
مَن تَشَبَّہَہ بِقومٍ
عربی فقرہ (حدیث) بطور کہاوت اردو میں مستعمل ، جو اپنے اقوال اور افعال میں کسی قوم کا مشابہ بنے گا وہ انہی میں شمار ہوگا ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔