تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کن" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"کن" کے متعقلہ نتائج
کِن
۔لفظ کس کا مترادف ہے۔ فرق یہ ہے کہ لفظ کس مفرد کی جگہ مستعمل ہوتا ہے اور لفظ کِن جمع کے مقام پر بولا جاتا ہے۔ ؎ ؎
کُن٘گَرَہ
۔(ف۔ بالضم وضم سوم صحیح وبالفتح غلط ہے۔ ہر چیز کی بلندی۔ وہ گول سی چیز جو قلعوں اور دیواروں کے اوپر بناتے ہیں۔) مذکر۔ وہ طاق نما کٹے ہوئے طاقچے، جو خوبصورتی کے واسطے شہر کی فصیل قلعہ کی دیوار یا دیگر عمارت میں بنا دیتےہیں
کَن٘گْنا
(ہندو) کلاوے کا ڈورا جو شادی میں پھیروں کے وقت دولھا کی داہنی کلائی اور دلہن کی بائیں کلائی میں شگون کے طور پر باندھتے ہیں، اس میں لوہے کا چھلّا، ٹوٹی کوڑی، سپاری کی ڈلی اور کالا دانہ وغیرہ بھی بندھا ہوتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔