تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گز" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"گز" کے متعقلہ نتائج
گَز
لمبائی تاپنے کا ایک پیمانہ یا آلہ جو عمومالکڑی یا لوہے کی سلاخ پرمبنی ہوتا ہے اس کی لمبائی تین فٹ یا چھتیس انج ہوتی ہے
گَزِ اِلٰہِی
اکبر شاہی گز جو ۴۱ اُنگل کا یعنی ۳۳ انچ کا ہوتا تھا اور صرف لکڑی ناپنے کے کام آنا تھا، اکبر شاہی گز جو ۳۳ انچ کا ہوتا تھا
گَز اَور سِکَّہ جاری کَرْنا
جب کوئی ملک فتح ہو تو فاتح اپنے نام کا گز اور سکَّہ جاری کرتا ہے ؛ شاہی رعب داب قائم کرنا .
گَزِ مَعْماری
معمارروں کا مروجہ قدیم گز جو انگریزی گز سے بقدر ۴ انچ چھوٹا یعنی ۳۲ انچ کا ہوتا ہے ، عمارتی گز .
گَزْ دو فاخْتَہ
ایک تیر سے دو نشانے ، ایک تیر سے دو شکار ، ایک کام سے دو فائدے (ایک اقدام سے دو مقصد پورے ہونے کے موقع پر مستعمل).
گُزَر نامَہ
(بمعنی گزارش نامہ) وہ فرمان یا پروانہ جس کی مدد سے کوئی کسی شاہراہ سے ہوتا ہوا آگے جا سکتا ہے، راہ داری کا پروانہ، پاسپورٹ
گز بھر ہنسیا نہ نگلتے بنے نہ اگلتے
جب کسی کام کے کرنے میں بھی نقصان ، نہ کرنے میں بھی نقصان ہو تو کہتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔