تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".bde" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".bde" کے متعقلہ نتائج
باڑا
احاطہ، باڑ، چار دیواری، جانوروں کے رکھے جانے کا مکان یا گھیرا، گاؤں کی بستی کے قریب ترکاریاں وغیرہ لگانے کا چھوٹا کھیت جس کے اطراف مستقل باڑ بنی ہوئی ہو
بِیڑی
ایک خاص قسم کے سوکھے پتے کی بنی ہوئی مخروطی بتّی جس کے اندر تمباکو ہوتا ہے اور اسے سلگا کر سگریٹ یا حقے کی جگہ پیتے ہیں
بِیڑا
(بنے ہوئے پان کی) گلوری، کتھا چونا لگا اور چھالیا وغیرہ پڑا ہوا پان میں مخروطی یا تکونی شکل میں لپیٹا گیا ہو
بَدی
برائی، اچھائی کا نقیض، عیب، غیبت، پیٹھ پیچھےبرائی، منحوس اور نامبارک ہونے کی صورت حال، پاپ، خرابی، شر، گناہ، ناخوبی
بیدی
قربانی کا چبوترہ، قربان گاہ، لکڑی سے تیارکی ہوئی ایک اونْچی جگہ جس پر کشا گھاس بچھا کر وہ برتن رکھے جاتے ہیں جن میں بھینْٹ ہوتی ہے
بِدا
(عقائد) خدائے تعالٰی کا اپنے فیصلے سے رجوع ، (مسلمانوں کا ایک مسلئہ جس میں یہ بحث کی گئی ہے کہ خدائے تعالٰی کا اپنے کسی حکم سے رجوع ممکن ہے کہ نہیں ، اس میں علماء کے دو گروہ دو مختلف و متضاد نظریات کے قائل ہیں)
باندا
کسی درخت پر اگی ہوئی کوئی اور روئیدگی جو اس درخت کی غذا سے خوراک حاصل کرتی اور اسے نقصان پہنچاتی ہے، (بیشتر) آکاس بیل
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔