تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".deha" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".deha" کے متعقلہ نتائج
ڈھ
صوتی اعتبار سے اُردو حروفِ تہجَی کا بیسواں حرف، جو تحریر میں حرف ” ڈ “ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے. دیوانا گری کے حرف (द) کا ہم آواز
دَھ
صوتی اعتبار سے اردو حرفِ تہجّی کا اٹھارواں حرف، جو تحریر میں ”ھ“ کی شمولیت کی وجہ سے ”د“ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے، دیونا گری میں انیسواں مصمتہ (ध) ہے
دَھاؤ
(کاشت کاری) دلدلی زمین یا ایسی پولی زمین جو پانی پڑنے سے نیچے بیٹھے. ایسی زمین کھیتی کے لیے مفید نہیں ہوتی ، دھسن .
دھائی
(بچوں کا ایک کھیل) وہ جگہ جہاں کھیلنے والوں میں سے ایک بچّہ آنکھیں بند کرکے کھڑا ہوتا ہے اور لڑکے اس جگہ کو چُھو کر بھاگتے ہیں اور جو آنکھیں بند کیے کھڑا ہوتا ہے وہ پکڑنے دوڑتا ہے اور جس کو پکڑ لیتا ہے وہ اسی طرح آنکھیں بند کرکے کھڑا ہوتا ہے، ڈھائی
دَھو
جنگلی درخت کی ایک قسم جس کی لکڑی اکثر جلانے کے کام آتی ہے اور جس کے پتَوں سے کھال کمائی جاتی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔