تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".inag" کے متعقلہ نتائج

اَناگ

بے گناہ

ngo

non-governmental organization۔ غیر سرکاری (خدمت خلق کی) تنظیم۔.

nguni

بانتو بولی بولنے والا آدمی، یہ لوگ زیادہ تر جنوبی افریقہ میں آباد ہیں۔.

نِگاہ

۱۔ نظر ، چتون نیز چشم ، آنکھ ۔

ngaio

نیوزی لینڈ کا ایک چھوٹا درخت laetum Myoporum جس کا پھل کھایا جاتا ہے اور ہلکی سفید لکڑی عمارتوں میں کام آتی ہے۔.

نیگی

किसी की उदारता, दया आदि से लाभ उठाकर बराबर उसकी आकांक्षा और आशा रखनेवाला व्यक्ति। उदा०-गरलामृत शिव आशुतोष बलविश्व सकल नेगी।-निराला।

نِگَہ

جائزہ، معائنہ، تفتیش کی نظر

نَنگوں

ننگا کی جمع نیز مغیرہ حالت، جس کے بدن پر کوئی کپڑا نہ ہو، بغیر کپڑوں کا، برہنہ، عریاں تین ننگے یکس کوں کپڑا چہ نہ تھا

ناگ

۱ ۔ سا نپ ، سرپ ، مار ۔

ناگاں

ایک قسم کا پستول ۔

نِگاں

نظر ، نگاہ ۔

عَینِی گَواہ

چشم دید گواہ

نَگِیں

۔(نگینہ(ف۔ بفتح اول وکسر دوم) مذکر۔ جواہر ۔نگ۔؎

ناگاہ

رک، نا (۴) کا تحتی، یکایک

عِناں گَرْدِش

घोड़े का कावा।

نَگْ

انگوٹھی وغیرہ میں جڑنے کا پتھر، نگینہ

nag

پریشان کرنا

نیگ

حصہ، مخصوص حق، ثواب، بھلائی، مالی سلوک

nog

چوبی کھونٹی

نِگُوں

۱۔ اوندھا ، اُلٹا ۔

نَنْگ

عار، عیب، شرم نیز بے عزتی، رسوائی، ذلت

ناگَہ

رک : نا (۴) کا تحتی

نِیگاہ

رک : نگاہ جو رائج املا ہے ۔

نا آگاہ

ناواقف، انجان، بے خبر، اناڑی

عانی گھیْرا

(حیوانیات) مہری ستون کے متوازی دو نصف حصّوں پر مشتمل ہڈیوں کا گھیرا

enigma

پَہیلی

عِناں گُسِسْتَہ

जिस घोड़े की लगाम टूट गयी हो और वह इधर-उधर मारा-मारा फिर रहा हो, स्वच्छंद, निरंकुश, मुलकुल इनाँ।।

anagram

کسی لفظ یا عبارت کے حروف کو لوٹ پھیر کر بنایا ہوانیا لفظ یا جملہ ؛ صنعتِ تقلیب۔.

anaglyph

نقشی زیور

enigmatic

مُبْہم

anaglyphic

نَقشينی زيوَر

enigmatist

نغز گو

enigmatical

غامض

اَناگَت

(موسیقی) اناگت اس کو کہیں گے جس کی لے پہلی تال سے اٹھے سم کو چھپاوے اور کبھی دکھاوے یعنی سم اصلی جگہ پر نہ آوے

عناں گیر

لگام پکڑ کر سوار کو روک لینے والا، آگے بڑنے نہ دینے والا، چلتے ہوئے کے کام میں رکاوٹ ڈالنے والا،

نیگی جوگی

نیگ جوگ کے مستحق ، بیاہ شادی کا انعام پانے کا مستحق یا حقدار ۔

نِگاہیں

نگاہ کی جمع، نظریں، آنکھیں

نِگاہوں

نگاہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ مرکبات میں مستعمل ۔

نِگَاہِی

۱۔ نگاہ (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ دیکھنے والا ۔

نَغموں

نغمہ کی جمع نیز مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل۔ دوسرے شعرا بھی اسی کے نغموں کی تقلید کر رہے ہیں

نَغمے

نغمہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، متعدد نغمے، نغمات، گانے، گیت، ترانے (تراکیب میں مستعمل)

نَغْمَہ

وہ آواز جو گلے یا کسی آلہ موسیقی سے باقاعدہ لے اور ترنم کے ساتھ نکلے

نَغمِیَہ

وہ ڈرامہ جس میں جا بجا گیت ہوں، نغماتی، گیتوں بھرا ناٹک جس کے ساتھ سازوں کا جھمکڑا شامل ہو، غنائیہ کھیل نیز ادنیٰ درجے کا سنسنی خیز، جذباتی پُرشور طربیہ ڈراما

نِگاہ دَوڑنا

نگاہ دوڑانا کا لازم، نظر کا تیزی سے جانا

نِگاہ دَوڑانا

نظر کو تیزی سے اِدھر اُدھر ڈالنا، مختلف سمتوں میں نظر ڈالنا

نِگاہ چُھڑانا

نظر ہٹا لینا ، توجّہ دوسری طرف منتقل کر لینا.

ناگ موڑ

(سپہ گری) کسرت کی ایک قسم ۔

نِگاہ میں چَڑھنا

کوئی بات یا چیز پسند آجانا ۔

نِگاہ پَڑْنا

دکھائی دینا، نظر پڑنا، نظر میں آنا، دیکھنے میں آنا

نِگاہ لَڑنا

آنکھ سے آنکھ ملنا، نظر بازی ہونا، نظر کا باہم ملنا (نگاہ لڑانا کا لازم)

نِگاہ گَڑنا

نظر جمنا ، نظر ٹھہرنا ، نگاہ کا قائم ہونا ۔

نِگاہ موڑنا

نظریں پھیرنا ، بے رُخی اختیار کرنا ۔

نِگاہ لَڑانا

آنکھیں چار کرنا، نظر بازی کرنا، محبت آمیز نگاہوں سے دیکھنا، آنکھیں لڑانا، آنکھ سے آنکھ ملانا

نِگاہ گَڑانا

نظر جمانا ، نظر ٹھہرانا ۔

نِگَہ لَڑانا

نظر بازی کرنا ۔

نِگاہ مُڑنا

نگاہ جانا ، نظر جانا ، دیکھنا ۔

نگاہ پڑ جانا

دیکھ کر جانچنا، پرکھنا

نِگاہ چَڑھنا

خاطر میں آنا، نظر میں جچنا، نظر میں سمانا، نظر میں چڑھنا

نَنْگ دھَڑَنْگ

جس کے جسم پر ایک بھی لباس نہ ہو، ننگا، آدم زاد ننگا

نِگاہ گَڑ جانا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone