تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".kil" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".kil" کے متعقلہ نتائج
کیل
دو چیزوں میں جوڑ بٹھانے والی سلاخ خواہ دھات کی ہو یا کسی اور شے کی، لوہے کی کھونٹی ، میخ، کوکا .
klondike
دولت کا سر چشمہ ، وہ مقام جہاں سے بہت دولت ہاتھ آئے [کینیڈا کے ایک مقام کے نام پر جہاں ۱۸۹۶ء میں سونا دریافت ہو اتھا].
klystron
ایک برقیاتی نلکی جو حرکت کی رفتار کو گھٹا بڑھا کر برقیرے پیدا کرتی یا ان کی افزائش کرتی ہے ۔.
قَلَعْہ
وہ سنگین اور مضبوط و محفوظ عمارت جس میں بادشاہ اپنے خدم و حشم كے ساتھ رہتا ہے یا جس میں فوج رہتی ہے، كوٹلہ، حصار
قِلَعْہ
وہ سنگین اور مضبوط و محفوظ عمارت جس میں بادشاہ اپنے خدم و حشم كے ساتھ رہتا ہے یا جس میں فوج رہتی ہے، كوٹلہ، حصار
کلائی
ہاتھ کی کہنی سے لے کر پنجے سے اوپر تک کا حصہ نیز وہ حصہ جو ہاتھ کے جوڑ کے قریب ہے اور جس جگہ عورتیں چوڑیاں پہنتی ہیں، پہنچا، ساعد
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔