تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".lurn" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".lurn" کے متعقلہ نتائج
لادَن
ایک خوشبو کا نام جو ریگستان کی ایک گھاس میں لپٹی ہوئی ہوتی ہے، جب بکرا اس کو چرتا ہے تو یہ خوشبو اس کی داڑھی وغیرہ سے لپٹ جاتی ہے جسے جھاڑکر دوا وغیرہ میں استعمال کرتے ہیں، صاحبِ فرہنگ عمیر اور اسٹٰن گاس کے مطابق ایک پھول کا نام
لَدان
لادے جانے کے قابل بوجھ یا گٹھڑی وغیرہ، بوجھ کی وہ مقدار یا وہ قابلِ برداشت بوجھ، جس کا کوئی لَدّو جانور متحمل ہوسکے
لَدُنّی
وہ چیز یا علم، جو خدا تعالیٰ محض اپنے فضل و کرم سے کسی کو بغیر اس کی سعی و کوشش کے عطا کرے، وہ علم جو وحی یا الہام سے حاصل ہو
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔