تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".qah" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".qah" کے متعقلہ نتائج
کَہاں ہے
(کلمۂ استفہام انکاری) یعنی علم و فکر ، دانائی ، سازو سامان ، ذہانت ، لیاقت وغیرہ کہاں ہے ، کہیں بھی تو نہیں ہے.
ڑھ
صوتی اعتبار سے اُردو کا پچیسواں حرف ہے ، فارسی اور عربی میں یہ حرف نہیں ہے، اس کا تلفّظ ’’ڑھے‘‘ ہے، کسی لفظ کے شروع میں یہ حرف نہیں آتا، تحریر میں ’’ھ‘‘ کی شمولیت کی وجہ سے ڑ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے. جیسے گڑھ اور بوڑھا وغیرہ
کَہِیںسائی
اس کے قول و قرار پر کوئی بھروسہ نہیں کیا جا سکتا ہے ، بہت ہی بے اعتبارا ہے ، ایک بات پر قائم رہنے والا نہیں ، کسی کو سائی کسی کو بدھائی.
قَہْرِ دَرْویش بَر جانِ دَرْویش
غریب آدمی غصہ کرے گا تو کسی کا کیا لے گا اپنی ہی جان کو عذاب میں ڈالے گا ، غریب کا غصہ اپنے ہی اوپر چلتا ہے ، کسی کی مجبوری یا بے بسی کے موقع پر بولتے ہیں .
قَہْرِ دَرْویش بَجانِ دَرْویش
غریب آدمی غصہ کرے گا تو کسی کا کیا لے گا اپنی ہی جان کو عذاب میں ڈالے گا ، غریب کا غصہ اپنے ہی اوپر چلتا ہے ، کسی کی مجبوری یا بے بسی کے موقع پر بولتے ہیں .
قَحْبَہ چُوں پِیر شَوَد پیشَہ کار کُنَد نَقادی
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) فاحشہ عورت جو بوڑھی ہوجاتی ہے تو کٹناپا یا دلالی کرنے لگتی ہے ؛ بدمعاش جب خود بدمعاشی نہیں کرسکتا تو دوسرے بدمعاشوں کا مشیر بن جاتا ہے .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔