تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاہ" کے متعقلہ نتائج

کَہا

کہا ہوا ، بات ، قول ، مقولہ.

کاہ

کٹی ہوئی سُوکھی گھاس، گھاس پھوس، تِنکا

کَہہ

کہنا (رک) کا فعل امر ، مرکب افعال و تراکیب میں مستعمل.

کاہُو

یک سالہ روئیدگی جس کے پتّے بڑے اور چوڑے ہوتے ہیں ، عموماً بطور سلاد استعمال کرتے ہیں ، ایک قسم کا ساگ ، اس کا بیج (جو بہت چھوٹا ہوتا ہے اور اکثر اس کا تیل دماغ کی خشکی کو دور کرنے کے لیے دوا کے طور پر استعمال کرتے ہیں ، لاط : Luctuca Sativa.

کاہ کَش

گھاس کھودنے والا ، گھسیارا ، گھاس بیچنے والا.

کاہ رُبا

ایک قسم کا زرد رنگ کا مُہرہ جس کو ریشم یا چمڑے پر گھس کر گھاس کے قریب لے جائیں تو گھاس کا تنکا کھنچ کر اس مُہرہ سے آ لپٹتا ہے

کاہْنا

(کاشتکاری) پھولوں یا پھلیوں سے بیج نکالنا ، دانہ نکالنا.

کاہ و گِل

کاہ تَراش

گھاس کاٹنے والا ، گھسیارا.

کاہ رُبائی

کشش ، کاہ رُبا سے منسوب رنگ یا کشش وغیرہ.

کاہ فَروش

گھاس بیچنے والا ، گھاس والا.

کاہ کاہ

ایک ایک تنکا ، ایک ایک چیز ، ذرّہ ذرّہ.

کاہِ کُہَن

پرانی گھان٘س پھون٘س ، تنکا ؛ (مجازاً) بے حقیقت چیز.

کاہِلا

سُست ، تھکا ہوا ، ماندہ ، وہ بیمار جو چلنے پھرنے سے معذور ہو

کاہِلَہ

رک : کاہلا.

کاہِنا

پیشین گوئی کرنے والی عورت

کاہِنَہ

پیشین گوئی کرنے والی عورت

کاہِیدَہ

گھٹا ہوا، گھیسا ہوا

کاہِل

سُست، آرام طلب، کام چور، سستی سے کام کرنے والا

کاہلِیَّت

سُستی ، سُست ہونا ، کاہلی.

کاہَل

خشک، سُوکھا ہوا

کاہَن

ایک قسم کا وزن جو ۱۶ پان کا ہوتا ہے.

کاہِن

فال نکالنے والا، پیش گوئی کرنے والا، غیب کی خبر بتانے کا دعویٰ کرنے والا، آئندہ کی بات بتانے والا، جوتشی، شگونی، نجومی، پیش گو، قیافہ شناس

کاہے

کیوں، کس لیے، کاہے کو، کس وجہ سے (قدیم ادبیات میں تنہا اور تجدید میں مستعمل)

کاہِیدْگی

دُبلا پن، دبلا ہونا، لاغری، کمزوری، کمی، زوال، گھٹنے کی حالت، گھٹنا

کاہی

کاہِش

زوال، کمی، نقصان قبول کرنا

کاہِلاگی

سُستی، کاہل ہونا، کہولت

کاہِلانَہ

کاہل جیسا ، سُستی کا ، دلچسپی کے بغیر ، سُست.

کاہِیدَنی

کاہے پَر

کس بات پر ، کس وجہ سے.

کاہے کُوں

کیوں ، کس لیے ، کس غرض سے.

کاہِل پَن

کاہَڑ

ایسی زمین جس میں گھاس پھوس تنکے اُگ آئے ہوں اور وہ ناقابلِ کاشت ہو گئی ہو ، ناہموار ، غیر مسطح ، غیر مزروعہ (زمین).

کَہاں

کس جگہ، کس طرف، کدھر

کاہِل کوش

کوشش و مشقّت میں کاہل ، سُست مزاج ، کم کوشش کرنے والا.

کاہی قَنْد

ایک قسم کا کپڑا جو سرخ پکّے رنگ کا ہوتا تھا

کاہِیْدَہ رُو

کاہے کو

کلمۂ استفہام، کیوں، کس لئے، نہیں یا گویا کی جگہ

کاہْکَشاں

بہت سے چھوٹے چھوٹے ستاروں کی قطار جو اندھیری رات میں آسمان پر سڑک کی مانند نظر آتی ہے (چونکہ وہ اس طرح معلوم ہوتی ہے کہ گویا کوئی اس راہ سے گھاس گھسیٹتا ہوا چلا گیا ہے اور نشان پڑگئے ہیں اس واسطے یہ نام ہوا)، کہکشاں

کاہے کا

۲. اثبات کو نفی کے معنی میں.

کاہے کی

کس چیز کی ، کس بات کی.

کاہِل مِزاج

سُست آدمی، تساہل پسند، جس کی قوتِ عمل کمزور ہو

کاہے سے

کس وجہ سے، کس چیز سے

کاہُو کا بِیج

کاہُو کا تیل

تخمِ کاہو کا تیل جو طبّی فوائد میں سَرد و تَر ہے اور گرمی کے دردِ سَر اور سَر کی خشکی کو نافع ہے اور اکثر امراضِ گرم اعصابی کو مفید ہے.

کاہِلی کَرْنا

سُستی کرنا

کاہِل وَجُود

سست آدمی، مجہول آدمی، کام چور، آرام طلب، آلسی

کاہِشِ دِل

الجھن، دردِ دل، پریشانی

کاہِل وَجُودی

کاہلی ، سُستی ، اضمحلال.

کاہِلی بَھرْنا

سُستی پیدا کرنا ، کاہل بنا دینا ، کہولت میں گرفتار کر دینا.

کاہِش اُٹھانا

۔تکلیف برداشت کرنا۔ ؎

کاہِلی پَڑنا

بیمار پڑنا ، بیمار ہونا.

کاہِلُ الطَّبَع

رک : کاہل مزاج ، طبعاً کاہل ، مزاجاً کاہل ، جس کی فطرت میں کاہلی ہو.

کاہلی

بیمار، بوڑھی، کہولت زدہ

کاہِشِ جاں

۔(ف) مونث۔ وہ صدمہ جو جان پر ہو

کاہِلُ الْوَجُود

سُست، یکسر کاہل، مضمحل اور نڈھال طبیعت رکھنے والا، سُست نہاد، آرام طلب آدمی

کاہا کوہی

کاہ اور کوہ سے منسوب یعنی کبھی ہلکی پُھلکی ظرافت کبھی گہری سنجیدہ بات.

کاہِلُ الْگُزْراں

چلنے پھرنے میں کاہل ، کاہلی سے گزر بسر کرنے والا ، چلنے پھرنے سے گریز کرنے والا ، بیٹھے رہنے میں خوش رہنے والا ، سُست نہاد.

کاہیدہ تن

لاغر، کمزور، دبلا پتلا، ناتواں

اردو، انگلش اور ہندی میں کاہ کے معانیدیکھیے

کاہ

kaahकाह

اصل: فارسی

وزن : 21

کاہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث، لاحقہ

  • کٹی ہوئی سُوکھی گھاس، گھاس پھوس، تِنکا
  • (مجازاً) بے حقیقت

شعر

English meaning of kaah

Noun, Feminine, Suffix

  • straw, grass, hay
  • consuming, diminishing

काह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय

  • घास, तृण ।
  • तिनका
  • सूखी हुई घास; तृण।

کاہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words