تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".ulli" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".ulli" کے متعقلہ نتائج
لَولَوئی
خرما کی ایک ادنیٰ قسم جو بدمزہ ہوتی ہے اور مویشی کو کھلائی جاتی ہے ، فارسی زبان میں لَولَو کے معنی بدمزہ اور بے نمک کے ہیں
عُلَّیق
ایک خاردار درخت جس کے پتّے اور پیڑ کے دوسرے اجزا گلاب کے پیڑ کی طرح ہوتے ہیں ، پھل سیاہ شہتوت کی طرح اور مزہ بھی ویسا ہی ہوتا ہے .
عَلی عَلی
کلمۂ استمداد ، جس سے مراد ہے یا علی مدد کر ، تو مشکل کُشا ہے ، ایک نعرہ جو جہاد یا حملہ کرتے وقت یا اکھاڑے میں آلاتِ حرب و ضرب اٹھانے یا مقابل ہوتے وقت یا علم اُٹھاتے وقت لگایا جاتا ہے ؛ فقرا اور قلندروں کا نعرہ .
لالا کا گھوڑا کھائے بَہُت ، چَلے تھوڑا
پیٹو اور کام نہ کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ، نرم مزاج آدمی کے نوکر کھاتے بہت ہیں اور کام کم کرتے ہیں.
لالَہ کا گھوڑا کھائے بَہُت چَلے تھوڑا
پیٹو اور کام نہ کرنے والا ، نرم مزاج آدمی کے نوکر کھاتے بہت ہیں اور کام کم کرتے ہیں.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔