تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".uroj" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".uroj" کے متعقلہ نتائج
ریزاں
بکھیرنے، گرانے یا ٹپکانے وغیرہ کے معنی دیتا ہے، جیسے برگ ریزاں (مرکبات میں بطور جزو آخر مستعمل)
ریز
مرکبات میں جُزو آخر (لاحقۂ) کے طور پر مُستعمل ، گِرانے والا. ٹپکانے یا بہانے والا ، بکھیرنے والا وغیرہ . جیسے عرق ریز ، گُل ریز ، خُوں ریز ، دِیدہ ریز، رن٘گ ریز وغیرہ.
رِضاع
ماں دائی کا بچّے کو دودھ بلانے کا عمل، نیز وہ مدت یا عمر، جس میں بچہ ماں یا دائی کا دودھ پیتا ہے، رضاعت
دُوج
ہندی قمری مہینے دو حصّوں میں تقسیم کیے گئے ہیں ہر حصّہ پاکھ اور پاکھ کی دوسری تاریخ دوج کہلاتی ہے قمری مہینے کا دوسرا دن، قمری مہینے کی دوسری اور سترہویں تاریخ .
دوز
عموماً ذیل کے مرکبات میں دوسرے جزو کی حیثیت سے مستعمل ہے. فارسی مصدر دوختن (سینا) کا امر ہے، جو کسی اسم کے بعد آ کر اسم فاعل ترکیبی کے معنی دیتا ہے: خیمہ دوز، خیمہ دوزی، کفش دوز، چکن دوز
عَرَض
وہ شے جو بذات خود قائم نہ ہو بلکہ دوسری چیز کی وجہ سے قائم ہو، جیسے کپڑے پر رنگ یا کاغذ پر حروف رنگ یا حروف کپڑے یا کاغذ کی وجہ سے قائم ہیں اس لئے عرض ہیں اور کپڑا اور کاغذ جوہر (جوہر کا نقیض)
عَرُوض
اوزانِ شعر کو جانچنے کا علم ، وہ علم جس میں شعر کے اوزان ، بحور ، زحافات کے اصول بیان کیے جاتے ہیں.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔