تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَج" کے متعقلہ نتائج

رَج

ریت ، بالو ، زرہ .

رَجْمَہ

پتّھروں کا ڈھیر نیز اس کے گرد گُھومنے کا عمل .

رَجْلَہ

عورت ، مرانی خصوصیت کی حامل عورت ، ککرمتا ؛ باقلہ ؛ خرفہ .

رَج بَہا

نہری نالے ، پانی کے مسلسل بہاؤ کے لئے بنائے جانے والے چھوٹے چھوٹے نالے جن کے ذریعے کھیتوں کو یکساں پانی ملتا ہے

رَجْزِیَہ

جوشیلی جزباتی .

رَجْعی

رک : رجعت معنی نمبر

رَجِیع

رَجْعَت

اپنی جگہ پر آجانا، لوٹنا، واپسی، عود کرنا

رَجْعِیَت

ماضی پرستی ، پرانی بات پر چلنا .

رَجْعَتی

بازگشت کرنے والی .

رَج رَج

اچھی طرح ، خُوب خُوب.

رَجائِیَّہ

وہ شخص یا گروہ جو ہر کام میں پُرامید ہو اور قنوطیت سے بعید ہو.

رَجا

امید، تمنا، آرزو

رَجَت

رَجْم

(کسی کو) پتّھروں سے مارنے کی سزا، بالخصوص زانی مرد اور عورت کو دی جانے والی سزا، سنگسار کرنا

رَجَب

سالِ ہجری کا ساتواں قمری مہینہ جو مبارک سمجھا جاتا ہے اور جس میں جہاد حرام ہے، جمادی الثانیہ کے بعد اور شعبان سے پہلے کا مہینہ، اس مہینے کی تیرہویں کو حضرت علی پیدا ہوئے، اسی مہینے کی بائیسویں کو حضرت امام جعفر سے منسوب کُونڈوں کی فاتحہ ہوتی ہے، نیز ستائیسویں رات کو آنحضرتؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم معراج کے لئے تشریف لے گئے

رَجَک

دھوبی

رَجَز

اضطراب، سرعت، حرکت

رَج رَج کَر

زور سے ، ٹوٹ کر.

رَجِت

جنون ، سودا ، بُری عادت .

رَجَف

زلزلہ، زمین کے ہلنے کا عمل

رَجُل

مرد (عورت کی ضد)

رَجْم ہونا

سنگسار ہونا، پتھروں سے مارا جانا

رَجْنا

پیٹ بھر کا کھانا، حکومت یا سلطنے کرنا، خوش خوری، شکم سیر ہونا

رَجْنی

رات، شب

رَجْرا

راجا (پیار سے) .

رَجْمی

(کنایتاً) طاقتور ، مشہور.

رَجْوا

(کنایتاً) راجا .

رَجَکی

دھوبی ، دھوبن ؛ وہ عورت جس کے حیض شروع ہوئے تین روز ہوئے ہوں.

رَجَبی

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی معراج شریف کا جشن، تقریب یا عرس جو ۲۷ رجب کو منایا جاتا ہے

رَجیٹا

(سیف بازی) تلوار بازوں کی اصطلاح ، مراد : حریف کی ضرب کو بچا کر جوابی ضرب لگانے کو بڑھنا یا پلٹ کر جوابی ضرب لگانے کا عمل ؛ اسے عربی لفظ رجعت کا بگڑا ہوا تلفظ بھی کہا جاتا ہے .

رَجْھنی

مٹی کی چھوٹی ٹھلیا ، مٹکی .

رَجْعَت پَرْوَر

پرانی رویات کا ماننے والا، قدامت پسند، رجعت پسند

رَجانا

راج کرنا، حکومت یا سلطنت کا لُطف اُٹھانا، شاہانہ طرزِ طریق سے رہنا، بیشتر راج وغیرہ کے ساتھ مستعمل

رَج تَج کے

رک : راج تجنا .

رَجال

رذیل .

رَجاح

خُوبصورت عورت ، بھاری کولھوں والی عورت.

رَجْعَت پَرَسْت

رجعت پسند، جسے ترقی پسند فکر راس نہ آتی ہو، روایت پسند، قدامت پسند، مائل بہ قدامت، دقیانوسی، قدیم رسم و رواج اور معاشرت وغیرہ کو جدید پر ترجیح دینے والا

رَجوگُن

نفسِ لوأمہ ، جذبہ ، شہوت.

رَجْعَت ہونا

رٹنے لگنا ، ایک چیز کو بار بار پُوجنا ، دیوانہ ہوجانا ، رجعت کرنا (رک) کا لازم .

رَجْعی عَمَل

(نفسیات) عملِ بازگشت ، ذہن میں کسی گُزری ہوئی چیز کا بار بار آنا .

رَجِیم

سنگباری یا لعنت کا سزاوار، لعنتی، جس کو سزا دی جائے

رَجِسْٹَری

اندراج کرانا، کسی چیز کو اپنے نام مخصوص کرانا، خصوصاً ایجاد وغیرہ کو، حقِّ ملکیت محفوظ کرانا، اشتہاری نام مخصوص کرانا، ادارے یا نام وغیرہ کو مقرر ضابطے کے تحت ڈاکخانے میں یا متعلق افسر کے ہاں درج یا منظور کرانے کا عمل، تسجیل

رَجَکْنی

رک : رجکی

رَجْعَت دینا

جانے کے بعد واپس لانا ، لوٹانا .

رَجْنی ہاسا

گل ہار سنگھار، سفید پھول پیلی ڈنڈی، یہ پھول رات کو کھلتا ہے، اس کی خوشبو سارے ماحول میں مہک جاتی ہے

رَجِھیٹا

رک : رجیٹا .

رَجْوانا

(راج کے ساتھ مُستعمل) راج کرانا ، عیش کروانا ، آرام و آسائش بہم پہنچانا .

رَجْپُوتی

راجپوت ہونے کی حالت، عقیدہ یا مسلک

رَجْعی حَرْکَت

(فلکیات) کسی سِتارے کا اپنا سفر مُکمل کرنے کے لئے اُسی راستے پر واپس لوٹنا .

رَجوگُنی

جذباتی ، شہوانی .

رَجْپُوت

راجپوت

رَجْعَتِ سِحْر

جادو کے عمل کے لوٹ جانے کی کیفیت

رَجِسْٹَری شُدَہ

رک : رجسٹرڈ .

رَجِسْٹَر بَہی

(قانون) ایسی کِتاب جس میں جائداد سے متعلق تمام امور درج ہوں .

رَجْعی حَرْکَات

(نفسیات) انسان کے عادات و خصائل میں مُطابقتِ بُعدی .

رَجِسْٹَر ہونا

فہرست مرتب ہونا ، درج ہونا .

رَجْعَتِ قَہْقَرہ

رک : رجعتِ قہقری جو زیادہ مستعمل ہے.

رَجْعَت پَذِیر

پیچھے کی طرف لوٹنے پر مائل .

رَجْھپال

رکھوالا ، نگہبان.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَج کے معانیدیکھیے

رَج

rajरज

اصل: سنسکرت

وزن : 2

رَج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • راج .
  • ریت ، بالو ، زرہ .
  • سیر ہونا ، جی بھرنا ، رجنا (رک) کا امر ، تراکیب میں مستعمل .
  • روگ ، مرض .
  • (مُرغ بازی) مُرغ کی جوئیں جو اُن کے پروں میں پڑجاتی ہیں.
  • مجذوبانہ کیفیت ، بڑ.
  • جوش ، جذبہ ولولہ .
  • قوتِ شہوانی .
  • غیرت .
  • ماہواری کا خون ، خونِ حیض .
  • پھولوں کا زیرہ ، زرِ گُل ؛ وہ کیچڑ یا مٹی جس میں ہر چیز دھن٘ستی چلی جائے ، دلدل.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

رَزْ

انگور، انگور کی بیل

شعر

English meaning of raj

Noun, Masculine

  • sexual passion, the second of the three inherent natural qualities (gun) of living beings (rajo-guṇ), produces sensual desire
  • dirt, impurity
  • dust, powder, sand
  • menses
  • passion
  • pollen
  • satiating
  • sexual power
  • worldly coveting, pride, and falsehood, and is the cause of vice and of pain )
  • silver

Verb

  • be satiated or full

रज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गर्द। धूल।
  • गर्द या धूल के वे छोटे-छोटे कण जो धूप में इधर-उधर चलते हुए दिखाई देते हैं।

رَج کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone