تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"Tikaa" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"Tikaa" کے متعقلہ نتائج
ٹِکانی
بَہَل کی لکڑی جو جھون٘ک کے لیے لگا دیتے ہیں ؛ وہ لکڑی یا آڑ یا اڑوار جو پہیے کی دُھرے نکالنے کی صورت میں گاڑی کو سیدھا کھڑا رکھنے کے لیے دُھرے کے نیچے لگائی جاتی ہے.
ٹَکے
ٹکا رک کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، کوڑی، پیسا، حقیر سی رقم، بنگلا دیش میں رائج پیسہ
ٹکا کرائی اور گنڈا دوائی
چیز کے لئے دو پیسے خرچ کرتا ہے اور مرمت پر ایک آنہ، بعض باتوں میں سخت کنجوس ہے اور بعض میں فضول خرچ
ٹکا ہو جس کے ہاتھ میں وہ بڑا ہے ذات میں
دولت مندی انسان کو بڑی ذات کا بنا دیتی ہے، پیسے والے کی ہی عزت ہر جگہ ہوتی ہے
ٹَکا سا جَواب دینا
۔(عو) صاف جواب دینا۔ مطلق انکار کردینا۔ ایسی بیٹی الٰہی دشمن کو نصیب نہ ہو۔ ماں کی یہ حالت کہ درد کے بارے بات تک نہ کی جائے۔ کتنی خوشامد سے اُس نے کہا: بیٹی ذرا بھائی کو لے لے اور تیرا دل نہ پسیجا۔ بے سود ہیں وہ بیٹیاں جو اس طرح بھر مُنھ ماں کے ہاتھ میں ٹکا سا جواب دے دیں۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔