تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bilone" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"bilone" کے متعقلہ نتائج
بِلْنی
آن٘کھ کی بیماری، جس سے آنکھوں کی پلیں گو پڑی ہیں، آن٘کھوں کے کویوں کی پھنسی، گوہان٘جنی، انجن ہاری
بِلانا
یہ اُسر دَل ، جو تم دیکھتے ہو ، پل بھر میں یہیں کے یہیں ایسے بلائے جائیں گے جیسے پانی کے بلبلے پانی میں بلائے جاتے ہیں.
دُودھ بِلونی
متھنی، شیشے کی بڑی برنی یا ہانڈی جس میں دہی ڈال کر اس کو ربی کا مشین کے ذریعے مکّھن نکالتے ہیں
دَہی بِلونا
دہی پھینٹنا، ایک جان کرنا، دہی سے مکّھن نِکالنے کے لیے اس میں تھوڑا پانی مِلا کر ہانڈی یا مشین میں ڈالکر ہلانا یا خوب تیز چلانا
بَڑْھ بَڑْھ کے بولْنا
چرب زبانی کرنا ایسا دعویٰ کرنا جو اپنی بساط سے باہر ہو، شیخی مارنا، دون کی لینا
سَچ بولنا آدھی لَڑائی مول لینا ہے
سچ بولنے پر عموماً لڑائی ہوجاتی ہے کیونکہ سچ لوگوں کو گراں گُزرتا ہے ، سچ بات تلخ معلوم ہوتی ہے .
جُدائی کا کَوّا بولْنا
کِسی کے چلے جانے سے، کسِی کے جدا ہونے سے ماحول پر سوگواری یا ویرانی چھا جانا، اداسی چھا جانا (بعض لوگوں کا وہم ہے کہ کسی کی روانگی کے وقت کوابولے تو جدا ئی کی علامت ہے اور بعض کے نزدیک کوا بولے تو کسی کی آمد کی خبر دیتا ہے)
کَفَن پھاڑ کَر بولْنا
(تحقیراً) دفعتاً بول اُٹھنا، بہت زور سے بولنا، بیقرار ہو کر بولنا؛ اس طرح چیخ کر بولنا کہ دوسرا ڈر جائے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔