تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chole" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"chole" کے متعقلہ نتائج
چُولی
سینہ کو ڈھانْپنے کے لیے پہنی جانے والی آستین دار یا بغیر آستین کی پوشاک، عورتوں کی ایک تنْگ پوشاک جو انْگیا کے اوپر پہنی جاتی ہے جو عموماً ساڑی کے ساتھ، بلاؤز، انْگیا، چھوٹا کپڑا جس کے ساتھ لہنگا یا کوئی دوسرے زیر جامے بھی پہنے جاتے ہیں، پوشاک یا انْگرکھے کا بالائی حصہ جو ناف جسم پر چست رہتا ہے، کسی چیز کو ڈھکنے کا کپڑا، غلاف
cholecalciferol
ڈی یا د حیا تینوں میں سے ایک جو جلد میں موجود کولسٹرول سے ماخوذ ایک چکنے مادّے پر سورج کی روشنی کے اثر سے پیدا ہوتی ہے ۔ اس کی کمی سے بچوں میں سوکھے کی بیماری اور بڑوں میں ہڈیوں کے نرم پڑ جانے کا مرض ( رخام عظام ).
chlamydia
جنس Chlamydia کا کوئی طفیلی جرثومہ جن میں سے بعض روہے، ککرے، طوطا روگ اور پیشاب کی نالی کی سوزش پیدا کرتے ہیں.
چولا بَدَلْنا
آواگون یا تناسخ کے عقیدے کے مطابق جاندار کی روح کا کسی فوسری شکل میں پھر پیدا ہونا ، ایک جسم سے دوسرے جسم میں حلول کڑنا ؛ ہیئت ربدیل کرنا ، کینچْلی اتارنا ، شکل و صورت بدل لینا ، روپ بدلنا ، بھیس بدلنا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔