تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dahaa.de" کے متعقلہ نتائج

ڈھاڑا

مجمع ، ہجوم ، گروہ .

ڈھیڑا

ٹانگوں کے درمیان کا فاصلہ

ڈھوڑا

حضرت امام حسین کے روضہ کی شبیہ ج تعزیہ کی شکل میں بنائی جاتی ہے . مکان ؛ دوکان ، دکھاوا ، ظاہری صورت یا ٹیپ ٹاپ.

ڈھاڑی

مُسلمانوں میں گویوں کی ایک قوم، جو بادشاہوں اور امیروں کی سواری کے آگے گاتی ہوئی جایا کرتی تھی، اس قوم کا فرد، ڈوم، میراثی۔ اُس نے عرض کی کہ ''خداوند" شہزادی کسی ڈھاڑی کی جنی ہے

ڈُھوڑی

رک : ڈیوڑھی.

دھڑا

وزن بوجھ، پاسنگ برابر کرنے کا وزن

دَھڑے

دَھڑا کی جمع نیز مغیرہ حالت، مرکبات میں مستعمل

دَھڑی

پانچ سیر کا باٹ یا وزن بنسیری (قصبات میں پانچ سیر کے باٹ کو اور شہر میں دس سیر کے باٹ کو کہتے ہیں)

دھیڑا

دھیڑا.

دھاڑا

دھاڑا، دھارا، دھار (رک) کا بگڑا ہوا تلفظ

دھوڑا

کسی چیز کا چھڑکاؤ کرنا یا دوا کا اسپرے سے ڈالنا .

دھوڑو

سان٘پ .

دھوڑی

ڈیوڑھی

دھاڑی

چوروں کے گروہ کا فرد، راہزن، لُٹیرا، نامی چور

دیہاڑا

دن.

دوہْڑا

رک : دوہا

دِہاڑا

درجہ، حالت، گت

دَہیڑی

رک : دہینڑی

دِیہاڑی

ہر روز کی اُجرت ، ایک دن کی مزدوری ، روز کی مزدوری ، روزینہ.

دِہاڑی

سارا دن، دن بھر کی کمائی، مزدوروں کو دن کے متعین وقفے میں کام کرنے کے لئے دی جانے والی اجرت

ڈھوڈا

(عو) ڈھان٘چہ ، قالب.

ڈھاڈو

مٹیالے رن٘گ کی ایک چِڑیا جس کی چون٘چ پِیلی ہوتی ہے.

ڈھینڑی

ڈوڈا ، بیج دانی ، پھلی (پوست ، کپاس وغیرہ کی).

ڈِھینڑی

(ٹھگی) سرائے یا چھوٹی بستی.

ڈھیڈی

ایک شکاری پرندہ ، گوشت خور سیاہ چشم پرندہ.

ڈَھڈّا

نیچی زمین ی نشیب جہاں پانی جمع ہو جائے

ڈَھڈّو

بڑھیا عورت

دِھیدا

دھی ، بیٹی .

ڈَھڈّی

نیچی زمین یا نشیب جہاں پانی جمع ہو

دَھڑُوئی

مَینا (پرندہ) کی ایک قسم

ڈھونڈا

وہ کھیتی جس کی بالیں پودوں کی کسی بیماری کی وجہ سے بھریں نہیں یعنی ان میں بیج نہ جمے اور بالیں بکھر جائیں.

ڈھانڈا

بُوڑھا (بیل)

ڈھینڈا

(عو) بڑا پیٹ ، توند.

ڈُھڈّی

مقعد کے اُوپر کی ہڈی، دُم کی آخری ہڈی، ریڑھ کی جڑ کی ہڈی

ڈَھدَّہ

دہل کی وضع کا مگر اس سے بہت چھوٹا باجا

دَھدَّہ

ایک قسم کا چھوٹا ڈھول .

دھوندا

(مجازاً) بڑا پیٹ، توند

دھونڈا

جنگلی گھاس کی ایک نوع جو چاول کے کھیتوں میں اُگ آتی ہے اور اس کے پودے کو چھیدتی رہتی ہے .

دَہیَنڑی

دہی جمانے کی ہن٘ڈیا، وہ برتن جس میں دودھ جمائیں یا دہی رکھیں

ڈھونڈی

ہندی میں ڈھونڈی یا ڈھنیڈا، ایسے خول یا غلاف کو کہتے ہیں، جس میں بیج بنتا اور بڑھتا ہے، جو عام طور سے ڈوڈا کہلاتا ہے، کاشت کاروں کی اصطلاح میں چنے کے خول کو کہتے ہیں، جس کے بڑھنے اور پھولنے کو دانے کی عمدگی خیال کی جاتی ہے

دھونڈی

رک : دھونڈا (۱) (۲) .

دُھنْدی

اندھی ، دُھندا کی تانیث .

بانکے دَہاڑے

برے حالوں میں، تباہ حال

دِن دَہاڑے

دن میں، دن کی روشنی میں، دوپہر میں، برملا، کھلے عام، کُھلَم کُھلَا، علی الاعلان

بُرا حال مَنْدے دَہاڑے

مصیبت کے دن .

ڈھوڈا کَھڑا کَرْنا

کارخانہ پھیلانا ؛ مکر کرنا ، جال پھیلانا

ڈھانڈا بالا جاڑا ٹالا

کسی نہ کسی طرح دفع الوقتی لرلی.

دھاڑے کی دھاڑا

بڑی بھیڑ ، کثیر مجمع .

دَھڑے پَڑ جانا

دو گروہ یا فریق ہوجانا ، تھوک بندھ جانا ، بگاڑ یا نفاق ہو جانا .

دَھڑی اُڑ جانا

مسّی کی تہ کا زائل ہو جانا.

دَھڑا باندھنا

گروہ یا فرقہ بنانا

دَھڑی دَھڑی کَرکے

بہت زیادہ، بکثرت، بڑی مقدار میں

دَھڑے بَندْھ جانا

دو گروہ یا فریق ہوجانا ، تھوک بندھ جانا ، بگاڑ یا نفاق ہو جانا .

دَھڑی کی دَھڑی لُٹ جانا

بالکل تاراج ہو جانا ، سب مال و متاع برباد ہوجانا ، سب کچھ جاتا رہنا .

ڈھوڑا بَنائے رَکْھنا

رک : ڈھوڈا بنائے رکھنا

ڈھوڈا بَنائے رَکْھنا

قدیم حالت یا عِزّت قائم رکھنا ، دولت وغیرہ گنوا کر امارت کی حالت بنائے رکھنا

ڈَھڈّو والا

احمق، بیوقوف

دَھڑی بَھر کا سَر تو ہِلا دیا ، پَیسَہ بَھر کی زَبان نَہ ہِلائی گَئی

سر ہلا دیا ، منہ سے جواب نہ دیا

دَھڑی کے پان بَنَینی کھائے ، کَہو بھائی گَھر رَہے یا جائے

بخیل آدمی ادنیٰ خرچ سے گھبراتا ہے

دَھڑی لانا

رک : دھڑی جمانا .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone