تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ghir" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ghir" کے متعقلہ نتائج
غَیْر
اپنے قبیلہ یا جماعت سے باہر کا (شخص)، جس کے ساتھ اپنائیت کا رشتہ نہ ہو، پرایا، اجنبی، نامحرم، ناآشنا، ناواقف، بیگانہ جیسے: غیر علاقے کا یا غیر ملک کا
گِھرْنا
گھیر میں آنا، نرغے میں آنا، محصور ہونا، بند ہونا (ہجوم وغیرہ میں) پھنسنا، دشمن کی فوج کے بیچ میں آجانا
گِھرْکا
لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک لکڑی زمین میں گاڑتے ہیں اور دوسری اس کے اوپر رکھ کر دو لڑکے اس سِروں پر بیٹھ کر اس کو چلاتے ہیں ، ترازو جھولا.
گھار
پانی کے بہاؤ سے کٹ کر بنا ہوا گڑھا ، گھاٹی ؛ چکنی مٹی کی نشیبی زمین ، جہاں بارش کا پانی کچھ عرصے کھڑا رہے
گَھڑا
مٹکے سے چھوٹا اور چھوٹے منھ کا پانی رکھنے کا برتن، پانی رکھنے کا پیندے دار چھوٹے منہ کا مٹی کا برتن، گگری
گَھر میں آئی جوئے، ٹیڑھی پَگڑی سِیدھی ہوئے
بیاہ ہوتے ہی ساری شیخی نکل جاتی ہے، گھر میں بیوی کے آنے سے سارا بانکپن چلا جاتا ہے، کیوں کہ گھریلو بوجھ سر پر آجاتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔