تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jiije" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"jiije" کے متعقلہ نتائج
جَوزا
بارہ برجوں میں سے تیسرے آسمانی برج کا نام جس کی شکل دو ننگے لڑکوں کی سی ہے جو پشت کی طرف سے جڑواں ہیں، دوپیکر، توامان
جِجِی
پستان ، تھن ، چوچی ؛ بڑی بہن ، (احتراماً) کسی بڑی عورت کو کہتے ہیں ؛ دودھ پلائی ماں، دایہ، انّا.
جَذَعَہ
(نفظاً) جوں سال گائے یا بیل، (مجازاً) بچھڑے کا گوشت نیز بکری بھیڑ اونٹ وغیرہ کے بچے کا گوشت.
جائِیزَہ
۔(ع۔ صِلہ۔ عطیَّہ) مذکر۔ پرتال۔ جانچ۔ مقابلہ۔ حاضری۔ گنتی۔ شمار۔ سرسری امتحان۔ فارسی دفتر والے حساب کی جانچ کرنے کے بعد اعداد پر الف کی صورت کا نشان کردیا کرتے تھے اور تصحیح و مقابلہ کی علامت سمجھتے تھے۔ اِس نشان کو بھی جائز کہتے ہیں۔
زَعْزاع
ایک خوشبودار گھاس، اس کے پتّے چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں، شاخیں بھی چھوٹی ہوتی ہیں اِس کا پُھول پِیلا ہوتا ہے. اس کا پُھول آکلہ کو نافع ہے. اس کا عصارہ تر و خُشک کُھجلی کو ہٹاتا ہے
عُزّیٰ
دور جاہلیت میں عربوں کے ایک بُت کا نام ، یہ ایک درخت تھا جس کو اہل عرب پوجتے تھے، خالد بن ولید نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے اس درخت کو جلادیا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔