تلاش شدہ نتائج
"juuto.n" کے متعقلہ نتائج
جُوتوں کے مارے فَرْش کَرنا
بہت زیادہ جوتے مارنا، خوب پٹائی کرنا
جَتَن
کوشش ، سعی ، جدوجہد ، دوڑ دھوپ.
jetton
منقش پترا یا ٹکلی جسے سکّے کی جگہ ڈال کر کسی کل کو چالو کیا جاسکتا ہے۔.
جُوتَن
جوتنا، کاشتکاری، کاشتکار، کھیتی کرنا
جِتنا
جس قدر، جس تعداد (یا مقدار یا درجہ) میں (اتنا (رک) کا مقابل) .
جِتْنے
جتنا کی جمع یا محرفہ شکل، تراکیب میں مستعمل، جس پر، جس قدرقیمت میں، جس قدر وقت میں
جِتْنی
جتنا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل، جس قدر، جس تعداد (یا مقدار یا درجہ) میں، اتنا کا مقابل
جِیتْنا
فتح کرنا، کامیابی حاصل کرنا، بازی لے جانا، قابو پانا
جَتَن وَت
صاحب عمل ؛ مستعد؛ محنتی؛ مستقل مزاج ؛ کوشش کرنے والا .
جَتَن وان
صاحب عمل ؛ مستعد؛ محنتی؛ مستقل مزاج ؛ کوشش کرنے والا .
جَتَن بَتانا
تدبیر سمجھانا، طریقہ بتانا .
جَتَن چَلْنا
تدبیر کارگر ہونا، علاج موثر ہونا.
جَتَن رَکْھنا
احتیاط سے رکھنا، حفاظت سے رکھنا .
جوتْنا بونا
زمین میں ہل چلانا، زمین کو قابل کاشت بنانا، کاشت کرنا
جَتانا بَتانا
ظاہر کرنا، کھل کر بیان کرنا
جِتْنا جِتْنا
جوں جوں (رک) ، جیسے جیسے ، جس قدر .
جِتْنا بَڑا مُنْھ اُتْنا بَڑا نِوالا
جتنا زیادہ خرچ اتنی آمدنی .
جِتْنا بَڑا اُتْنا کَڑا
بڑا چھوٹے کے مقابلے میں زیادہ سخت ہوتا ہے، بڑے چھوٹے سب کی حالت خراب ہے، بڑا بیٹا کلیم ایک ایک بات کے سَو سَو جواب دینے کو تیار ہے
جِتْنا کَپْڑا دیکھو اُتْنے پاْنو پَھیلاؤ
جِتْنا اوڑْھنا اُتنا پاْنو پَھیلانا
حیثیت اور استعداد کے مطابق کام کرنا.
جِتنا اوڑْھنا اُتنے پاؤں پَھیلانا
۔مثل۔ حیثیت اور استعداد کے مطابق کام کرنا چاہئے۔
جِتنا اوڑْھنا اُتنے ہی پاؤں پَھیلانا
Cut your coat according to your cloth.
جِتنی چادَر دیکھو اُتنے پاؤں پَھیلاؤ
cut your coat according to your cloth
جِتْنی چادَراُتْنے پانو پَسارو
رک : جتنی چادر اتنے پانْو پھیلاؤ .
جِتْنی چادَر اُتْنے پانو پَھیلاؤ
جِتنے دَم اُتنے غَم
life is a series of sorrows
جِتْنا گھی ڈالو اُتْنا سُواد
جِتْنا گُڑ ڈالو اُتْنا مِیٹھا
جتنا زیادہ خرچ کرو گے اتنا ہی بہتر ہوگا، جتنی محنت کرو گے اتنا ہی حاصل ہوگا .
جِتْنا دے گا اُتْنا پائے گا
جتنا خیرات کرو اتنا مل رہے گا، جتنا خرچ کرو گے اتنا آ جائے گ.
جِتْنا قَرِیب وِتْنا رَقِیب
قریب کو حسد زیادہ ہوتا ہے .
جِتنا گُڑ ڈالو گے، اُتنا مِیٹھا ہوگا
the deeper the well, the warmer the water
جِتنا سِیانا اُتنا دِیوانَہ
ہوشیار آدمی بعض اوقات بہت بیوقوفی کی بات کر جاتا ہے
جِتْنا سانْپ لَمْبا اُتْنی گِرَہ چَوڑی
ایک جیسے ہیں، اگر ایک میں کچھ کمی ہے تو دوسرے نے پوری کر دی .
جِتنے میں
in so much or that much time, for so much or that much money
جِتْنا چھوٹا اُتْنا کھوٹا
چھوٹا (قد یا عمر میں) زیادہ ہوشیار زیادہ چالاک اور زیادہ سازشی سمجھا جاتا ہے، کمر عمر یا پستہ قد شریر کی بابت کہتے ہیں، چھوٹا دشمن اور بھی زیادہ نقصان پہنچاتا ہے
جِتنی چادَر دیکِھیے اُتنے ہی پاؤں پَھلائیے
۔مثل۔ حیثیت کے مطابق کام کرنا چاہئے۔ ؎
چادر کی جگہ کپڑا بھی بول چال میں ہے۔
جِتنا گُڑ ڈالو اُتنا ہی مِیٹھ
۔مثل۔ جتنا رویپہ خرچ کروگے اسی قدر چیز عمدہ ہوگی۔ جیسا کہ خرچ کرو ویسا ہی کام درست ہوگا۔
جتنی آمَد اتنا بوجھ
جتنی انسان کی آمدنی بڑھتی ہے، اتنا ہی اس کا خرچ بڑھتا ہے
جتنی آمَد اتنا لوبھ
جتنی انسان کی آمدنی بڑھتی ہے، اتنا ہی اس کا خرچ بڑھتا ہے
جَتَنِیَّہ
جس کے لیے کوشش یا جدو جہد کی جائے .
جِتْنا چَھانا اُتناکھانا کِرکِرا
زیادہ تردد سے زیادہ عیب نکلتے ہیں .
جَتانا
(زبان سے) بتانا، بیان کرنا، خبر دینا، واضح طور پر مطلع کرنا
جتنی میاں کی لمبی داڑھی، اُتنا گاؤں گلزار
زمینداروں کا خیال ہے کہ جتنی مالک کی داڑھی لمبی ہوگی اتنی ہی پیداوار زیادہ ہوتی ہے، جتنی حیثیت ہوتی ہے اتنا ہی خرچ ہوتا ہے
جِتنا چھوٹا اُتنا ہی کھوٹا
۔چھوٹے کو چھوٹا نہ سمجھو وہ سب سے زیادہ کھوٹا ہے۔ ؎
جِتینْدْری
حواس یا خواہشات کو قابو میں رکھنے والا، پر سکون؛ ترک الدنیا، زاہد سنیاسی؛ نیک، پارسا .
جِتنا آٹے میں نَمَک
بہت کم، معمولی، (عمو ماً) تعداد یا مقدار کو کم ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں
ذاتُ النِّطاقَین
حضرت ابوبکر صدیق کی صاحب زادی اسماء کا لقب
جِتْنا زَمین کے اُوپَر اُتْنا زَمین کے نِیچے
جِتنا چھانو اُتنا ہی کِرکِرا
زیادہ وہم سے زیادہ نقص نکلتے ہیں، زیادہ تحقیقات سے زیادہ عیب کھلتے ہیں