تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"khove" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"khove" کے متعقلہ نتائج
خواہاں
خواہان کا مخفف ('خواہاں' عام طور پر فقط اردو میں مستعمل)، چاہ رکھنے والا، جس میں چاہ ہو، چاہنے والا، خواہش مند، آرزو مند، طلب گار
کھیوا
۱. (بٹائی) بُنائی کے وقت تانے کے دم کے ساتھ نال کی حرکت جو جُلاہے کے ہاتھ کی ٹھونگ سے تانے کے آرپار ہوتی رہتی ہے.
کَھوَائِی
खाने या खिलाने की क्रिया, भाव या पारितोषिक। स्त्री० [?] नाव में का वह गड्ढा जिसमें मस्तूल खड़ा किया जाता
کِھوائی
کشتی کھینے کی اُجرت کا کام، (کشتی بانی) ناؤ کے پاکھے کے سرے پر یا اس کے اندر چپو کی ڈانڈ ٹکانےکا کھانچا یا سوراخ، جس میں چپو کی ڈانڈ حرکت کے وقت قائم رہے، بھوانسہ، بھنگوڑی، بھگوڑی، کھینے کی اُجرت
قَہْوَہ
’’کوفیا‘‘ نامی پودے کے بیج جن کو بھون کر کیمیائی طریقے سے سفوف تیار کیا جاتا ہے اور مشروب کے طور پر پیا جاتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔