تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lai" کے متعقلہ نتائج

لائی

فصل کی کٹائی ، وہ غلّہ جو فصل کاٹنے کی اجرت میں دیا جائے.

lay

غیر پیشہ ور

لاؤ

چرس کھین٘چنے کی موٹی رسّی ، موٹا رسّا ؛ کوئی ایسی چیز یا آلہ جو کسی چیز کو حاصل کرنے ، متحرک کرنے اور کام میں لانے میں مدد کرے.

لو

اگر (عربی فقروں میں مستعمل) .

la

کیمیا: علامت : عنصر lanthanum۔.

لَئی

بہت، بہت زیادہ، نیز کئی

lo

دیکھو

لو

کسی شخص سے گواہی یا تصدیق چاہنے کے لیے ، کسی سے کسی مسئلے یا بات میں تصدیق چاہنا .

lie

چَھل

لُو

وہ گرم ہوا، جو گرمی کے موسم میں چلتی ہے، باد سموم

لایہ

دیوار کا ردّا، کپڑے کی تہہ، ایک قسم کا کاغذ

لایا

لایا، لانا، لایا ہوا

لَگائی

لگائی ہوئی، بھڑکائی ہوئی (آگ)

لَگاؤ

تعلق ، واسطہ ، نسبت ، علاقہ .

لَگُوں

تک، تلگ، نزدیک، پاس

لگتا

چھوتا ہوا، ملا ہوا، چسپاں، ملتا جلتا، مطابق، مشابہ، چبھنے یا کھبنے والا، کاٹ کرنے والا، زخم ڈالنے والا، خراب، گندہ، قرینِ قیاس، ناگوار، موثر

لائے

شراب کی تلچھٹ ، دُرد سے

لَگْنی

گنگنی، منگنی، نسبت کا سلسلہ، شادی کی بات ٹھہرانا

لَگْنا

مِلنا ، ساتھ ساتھ ہونا ، قریب قریب ہونا ، جُرنا.

لَگْتی

۲. چبھتی ہوئی ، کھبنے والی ، زخم ڈالنے والی بات ، درست معلوم ہونے والی بات.

لَگِیا

پیچھے لگ لینے والی

لَگُو

قریب، نزدیک، پاس، تک

لے لگنا

دُھن بندھنا، رٹ لگنا، ہر وقت ایک ہی چیز کا خیال رہنا

لائیے

بھُنے ہوئے جُوار وغیرہ کے دانے، پھٹکری کو بھی بھُوں کر لایا کرتے ہیں، ایک قسم کی کم قیمت، شیرینی جس کو اطفال کھاتے ہیں

لَیلائی

لیلا (رک) سے منسوب ، لیلیٰ کا ، معشوقانہ ، محبوبانہ.

لَگے

attached, joined, connected

لَگے

فعلِ امدادی یا فعلِ معین ” لگنا “ کا ماضی مطلق صیغۂ جمع، مِلے ہوئے، پاس، نزدیک، قریب، ساتھ، ہمراہ، سلسلے کے ساتھ، تراکیب میں مستعمل

لَے بَڑْھنا

مزہ پڑنا ، چسکا لگنا ، کسی چیز کی عادت پڑنا .

لَیلا

رک : لیلیٰ ، معشوقہ ، خوبصورت حسین و جمیل عورت ؛ (خصوصاً) مجنوں کی معشوقہ.

لَیلی

لیلیٰ، مجنوں کی معشوقہ

لَے گِنْنا

ہر وقت ایک ہی چیز کا خیال رہنا ، ایک ہی بات کی رٹ لگائے رہنا .

لَے کُھلْنا

چُھپی بات کا معلوم ہونا ، بھید کُھلنا ، حال معلوم ہونا .

لَیلیٰ

شب رنگ، سیاہ فام، سانولی، (مجازاً) معشوقہ، حسین عورت، نیز مجنوں کی محبوبہ کا نام

لَے چھانا

آواز کا گونج جانا (کسی مقام میں)، کیفیت طاری ہونا

لَگْتے

لگتا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

لَے بَڑھانا

شوق زیادہ کرنا ، لت لگانا ، چسکا ڈالنا .

لَے لَگانا

رک : لے پہ لگانا ، شوق پیدا کرنا ، بات سمجھانا .

لَے باز

ترنّم سے پڑھنے والا نیز گویّا .

لَے دار

اچھی آواز والا ، سُریلا .

لَے تال

سُر اور تال ، دُھن .

لَے کار

لے ملانے والا ساز جو نفیری اور ستار کے ساتھ راگ کی آواز کی مدد کے لیے ہوتا ہے

à la

بمثل ، بمطابق (a la russe).

لَے داری

گانے میں سر کی پابندی کرنے کا عمل

لَے کاری

ٹھیک سُروں کے ساتھ آواز نکالنے کا عمل، ساز کے ساتھ یا ساز پر لے ملانا، الاپ لگانے کا عمل

لاعِیَہ

थूहड़ के प्रकार का एक वृक्ष जिसका दूध बहुत ही विषैला और घातक होता है।

لَیلَہ

لیل، رات، ایک رات، شب

لَے بَنْسی

(سازگری) جوڑی دار بنسی میں سُروں کی آواز سُرن بنسی

لَے اُونچی کَرْنا

اونچی آواز سے گانا یا ساز کی آواز بڑھانا، آواز بلند کرنا

لَے میں ڈُوبی آواز

۔ سریلی آواز جو اصول موسیقی کے مطابق ہو۔ ؎

لَے پَر لَگانا

کوئی بات سمجھانا ، شوق پیدا کرنا ، رغبت دلانا .

لَے بُھول جانا

عادت بھول جانا .

لَے پَہ لَگانا

لَے میں ڈُوبی ہُوئی آواز

سُریلی آواز جو اصولِ موسیقی کے مطابق ہو .

لَیڑُھو

ایک وضع کی گاڑی ، چھکڑا گاڑی ، ریڑھی ، ٹھیلا.

لَیلْڑا

نخرا ، ناز.

laissez-aller

کامل آزادی ، مطلق حاکمیت۔.

laissez-faire

بازار و کاروبار کے معاملات سے حکومت کے دست کش رہنے کا نظریہ وعمل ، آزاد تجارت ۔.

laissez-passer

پروانۂ راہ داری۔.

لَینی

بچہ جننے کے قریب ہونے والی بھینس یعنی وہ بھینس یا گائے جس کے حمل کے دن پورے کے دن پورے ہوگئے ہوں اور تھنوں مین دودھ آگیا ہو

laity

عَوامُ النّاس

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone