تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lii" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"lii" کے متعقلہ نتائج
لاؤ
چرس کھین٘چنے کی موٹی رسّی ، موٹا رسّا ؛ کوئی ایسی چیز یا آلہ جو کسی چیز کو حاصل کرنے ، متحرک کرنے اور کام میں لانے میں مدد کرے.
لِئی
گھلا ہوا آٹا، جو آگ پر پکا کر گاڑھا اور لیس دار کیا گیا ہو اور جو کاغذ وغیرہ چپکانے کے کام میں آئے، لیہی
لگتا
چھوتا ہوا، ملا ہوا، چسپاں، ملتا جلتا، مطابق، مشابہ، چبھنے یا کھبنے والا، کاٹ کرنے والا، زخم ڈالنے والا، خراب، گندہ، قرینِ قیاس، ناگوار، موثر
لَگے
فعلِ امدادی یا فعلِ معین ” لگنا “ کا ماضی مطلق صیغۂ جمع، مِلے ہوئے، پاس، نزدیک، قریب، ساتھ، ہمراہ، سلسلے کے ساتھ، تراکیب میں مستعمل
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔