تلاش شدہ نتائج
"nuurii.n" کے متعقلہ نتائج
نُورِین
نور سے منسوب یا متعلق ، نورانی ، روشن ، چمک دار ۔
نادان
ناواقف، لا علم، بے خبر، انجان، ناآشنا، کم سمجھ بوجھ رکھنے والا
ناداں
کم عقل، نافہم، وحشت زدہ، عشق میں مبتلا، بیوقوف
نُوری نَسْتَعْلِیق
(طباعت) کمپیوٹر کی مدد سے ترسیموں کو جوڑ کر خط نستعلیق میں بنایا گیا اردو کمپوزنگی کا نظام، جس کی بنیاد مونو فوٹو نظام پر رکھی گئی ہے، مشینی کتابت
norn
اسکینڈی نیویائی دیومالاکی قسمت کی تین دیویوں میں سے کوئی۔.
نارین
کئی عورتوں یا کئی بیویوں کا مالک ؛ چندرمان ، چاند کی ایک صفت یا لقب
نَرین
رہو کی قسم کی بڑی مچھلی ، اس کا چھلکا بڑا اور وزن بیس پچیس سیر تک ہوتا ہے
نَدان
ناواقف، لاعلم، بے خبر، انجان، ناآشنا، کم سمجھ بوجھ رکھنے والا، کم عقل
نارائِن
ہمیشہ رہنے والا، دائم، قدیم
نِدان
آخرکار، بعد میں، پیچھے، آخر میں
نُوری نِہال
نوری چہرے والا بچہ ؛ مراد : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم.
عِناداً
دشمنی کی وجہ سے، مخالفت کی بنا پر
نُورِ عَین
آنکھوں کی روشنی، نورِ چشم
نادان دوسْت سے دانا دُشمَن اَچّھا ہے
دانا دشمن سے اتنا ضرر نہیں ہو سکتا جتنا نادان دوست سے ہو سکتا ہے ۔
نادان دوست سے دانا دُشمَن بَھلا
بے وقوف دوست عقل مند دشمن سے زیادہ نقصان پہنچاتا ہے
نادان دوسْت سے دانا دُشمَن بَھلا
بے وقوف دوست عقل مند دشمن سے زیادہ نقصان پہنچاتا ہے
نَرِینَہ مائِع
(حشریات) بیج سے متعلق مواد یا رطوبت ۔
نادان دوسْت سے دانا دُشْمَن بِہتَر
بے وقوف دوست عقل مند دشمن سے زیادہ نقصان پہنچاتا ہے
نادان دوس٘ت سے دانا دشمن بھلا
بے وقوف دوست کے ہاتھوں اکثر نقصان پہنچتا ہے
نادان دوست سے دانا دُشمَن بَھلا ہے
بے وقوف دوست عقل مند دشمن سے زیادہ نقصان پہنچاتا ہے
نادان کی آشنائی جی کا زِیاں
نادان دوست کی نِسبَت دانا دُشمَن اَچّھا ہے
رک : نادان دوست سے دانا دشمن اچھا ۔
نادان کَرے بات دانا کَرے قَیاس
نادان بات کرے، دانا قیاس کرے
بے وقوف فضول باتیں کرتا ہے اور عقل مند ہر بات کو پرکھتا ہے
نادان بَننا
ایسے بھولے بن جانا کہ جیسے کچھ جانتے نہیں ، جان بوجھ کر اَن جان بن جانا ، چندرانا ، تجاہل عارفانہ سے کام لینا ۔
نادان دوست
دوست جو سیانا یا عقل مند نہ ہو
نادانی
نادان ہونے کی کیفیت، بے خبری
نادان ہونا
تجاہل عارفانہ کرنا، ایسے بھولے بننا کہ جیسے کچھ جانتے ہی نہیں
نادان رَہنا
بے وقوف رہنا ، ناسمجھ بنے رہنا ، بے وقوف کے بے وقوف رہنا
نادان کی دوستی، جی کا زِیاں
بیوقوف کی دوستی میں سراسر جان کا خطرہ ہے
نورانی صورت
وہ چہرہ جس پر نور برستا ہو
نادنا
بیلوں کو جوتنا یا جوڑنا، ابتدا کرنا، شروع کرنا، پابند کرنا، غلام بنانا
نُورانی چِہرَہ
۔ وہ چہرہ جس پر نور برستا ہو۔ مقدس بزرگ کے واسطے مستعمل ہے۔
نُوروں بَھرا
نور سے پر ، روشن ، منور ، چمکدار ۔
نِرنَئے
قائم ،متعین ؛ برقرار ، یقین کردہ
نَیرَنگ بانْدْھنا
شعبدہ دکھانا ، نئے نئے روپ دکھانا ۔
نَیرَنج ساز
جادو کرنے والا ، جادوگر ، فسوں کار ، سحر کار نیز شعبدے باز ۔
نَیْرَنْگ ساز
۱۔ جادو گر ، شعبدہ باز ، بازی گر ۔
نَیرَنگ پَودا
(نباتیات) ایسا پودا جو موسم گرما میں رطوبت پسند اور موسم سرما میں خشکی پسند ہو جاتا ہے ، ہمہ موسمی پودا ، تغیر پذیر پودا ۔
nodding acquaintance
(اس کے بعد عموماً with) سرسری ملاقات، دور کی صاحب سلامت۔.