تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rakho" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"rakho" کے متعقلہ نتائج
دیکھو
see! behold! lo! observe! look here!, look out! be on your guard!, look, see, watch, perhaps!, you will see!
رَکھونچا
ایک قسم کا طعام، دھوتی ماش کی دال بھگو کر پسیتے اور اس سے ایک خاص طریقے سے سالن تیار کرتے ہیں، رکونچ .
رکھا
جانوروں کے چرنے کے لئے بچائی ہوئی زمین، چرونا، چری، دوسری ضروریات کا جن٘گل یا چراگاہ جہاں سے لکڑی، گھاس وغیرہ کاٹنے کی منادی ہوتی ہے
رَکھی
محافظ، نگہبان، رکشک، رکھوالی، وہ گھاس جو سکھا کر مویشی کے لیے رکھی جائے، انعام جو لوٹ مار سے بچانے والے کو دیا جائے، محفوظ سے
دیکھو شیر کی نِگاہ سے کِھلاؤ سونے کا نِوالَہ
feed your children well but keep an eagle's eye on them so that they are not spoilt
دیکھو اَور بولو
(تدریس و تعلیم) ایسا طریقۂ تدریس جس میں فقرے یا الفاظ دِکھا کر بچّوں سے براہِ راست پڑھوا لیے جاتے ہیں ، براہِ راست طریقۂ تدریس.
راکھی
(ہندو) وہ رنگین دھاگا یا ڈورے کی لچّھی جو بہن اپنے بھائی کی کلائی میں باندھتی ہے ، نذر جو بھائی کی حفاظت کا ایک ٹوٹکا سمجھی جاتی ہے
دَکُھوڑی
زرد تتیَے سے کسی قدر لمبا پتلا ، بہت پتلی کمر کا سیہ پردار کیڑا جو تتیَے کی طرح ڈنک مارتا ہے جس سے سوزش ہوتی اور سوجن ہو جاتی ہے ، بھڑ ، پیلے رنگ کی چیونٹی ، مکوڑی .
رَکَھونت
(کاشتکاری) محفوط کھیتی جوکسی خاص ضروریات کے لیے لگی رکھی جائے اور آخر فصل یا ضرورت کے وقت کاتی جائے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔