تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"uude" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"uude" کے متعقلہ نتائج
اَودِی
وہ گڑھا جو ہاتھی اور شیر وغیرہ کے شکار کے لیے کھود کر اس کو شاخوں اور پتھروں سے محصور کردیا جاتا ہے ، پناہ گاہ۔
عُودِ ہِنْدی
ایک عمدہ قسم کا عود، جو ہندوستان میں پیدا ہوتا ہے اور سیاہ رنگ کا ہوتا ہے، اس کے دھوئیں کے لگانے سے کپڑوں میں جوئیں نہیں پڑتیں، لاط : Aloexlon Agallochum
عُودِ بَلْساں
درخت بلسان کی شاخیں یا ٹکڑے جو گندمی رنگ بور زرد چھال والے ہوں طبعی خواص میں یہ لکڑی سدوں کو کھولتی ہے اکثر زہروں کے لیے تریاق ہے ۔ عراق النساء کو فائدہ پہنچاتی ہے ، دوران سر اور چکر آنے کو بہت مفید ہے ۔
اَدا بَنْد
لفظوں میں کیفیت حسن کی تصویر کھینچنے والا، نازوانداز معشوقانہ کو بیان کرنے والا، (بیشتر) غزل گو شاعر
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔