تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"abroad" کے متعقلہ نتائج

abroad

اَبْرَد

بہت ٹھنڈا، نہایت سرد

ibrd

International Bank for Reconstruction and Development کی تخفیف (جسے عالمی بینک بھی کہتے ہیں).

aboard

پَہْلُو بَہ پَہْلُو

آبْ رُوْد

بال چھڑ

آب بُرْد

(لفظاً) جو پانی میں بیٹھ جائے یا غرق ہو جائے

aberdeen angus

اسکاٹ لینڈ کا سیاہ رنگ کا ایک بے سینگ مویشی۔.

آبرو ڈبو دینا

عزت جاتی رہنا

آبرُو دار کی مٹی خراب

ایک معزز شخص کو اپنی نیک نامی بچانے میں پریشانی ہوتی ہے

آبْرُو دوز

جس سے عزت میں بٹا لگے.

abridge

خُلاصَہ کَرنا

abridgeable

قابل خلاصہ

abrade

رگڑڈالنا، گھس کرمٹانا (کھال، چٹان وغیرہ کو).

aberdeen

اسکاٹ لینڈ کی گرایمپین ریجَن کا شہر اور سابقہ کاوٴنٹی

abridged

مُخْتَصَر

aberdonian

آبردین کا ۔.

abridger

اِختصار کُنِندہ

abradant

خَراشِندَہ

abridgement

اِخْتِصار

آبْرُو ڈُوبْنا

آبرو ڈبونا کا لازم

آبْرُو ڈُبونا

عزت کھونا، قدر و منزلت کا خاک میں ملانا

آبْرُو ڈَھکنا

عزت یا ناموس بچ جانا ، ذلت و رسوئی سے محفوظ ہوجانا ، عیبوں کی پردہ پوشی ہونا.

آبرو ڈوب جانا

عزت جاتی رہنا

اَبْرِ دریا بار

ایسا بادل جس کے برسنے سے ندی نالے بھر جائیں، بہت برسنے والا بادل

آبْرُو دینا

کسی کے ساتھ ایسا سلوک کرنا جس سے اسے عزت، ساکھ یا ناموری حاصل ہو

اَبْر دار

آبْرُو دار

باعزت، شریف، مرتبے والا

آبْ بَرْدار

سقّا، بھشتی، پانی پلانے والا خادم

اَبْر دِیْدہ

آب بُرْدَہ

(لفظاً) جو پانی میں بیٹھ جائے یا غرق ہو جائے

اَبْرِ دِیْدَہ

عُبُوری دَور

تذبذب، مغالطوں، اُلجھنوں، آزمائشوں اور تجربوں کا زمانہ

عُبُور اَدْنیٰ

(ہیئت) چھوٹا چکّر .

ابْروئے عَدالَت

اَبَڑْ دَھبَڑ

افراتفری، بھاگ دوڑ، جلد بازی، جیسے: ایسی ابڑ دھبڑ میں ریل پر سوار ہوئے کہ بعض ضروری چیزیں چھوٹ گئیں

عُبُورِ دَریائے شور

آبرو دو کوڑی کی ہونا

عزت جاتی رہنا

اَبْرِ دُھندو کار

سیاہ اور گہرا بادل

آبْرُو دو کَوڑی کی ہو جانا

عزت اور ساکھ باقی نہ رہنا

عُبُور درِیائے شور کَرْنا

(قانون) کالے پانی بھیجنا ، بطور سزا کسی شخص کو جزہرۂ انڈمان بھیج دینا ، عمر قید کی سزا دینا (خلیج بنگال میں انڈمان کی آب و ہوا بہت خراب ہے اسکا دارالسطنت پورٹ پلیر ہے انگریزوں کے دورِ حکومت مین جس کو سخت سزا دینا ہوتی تھی اسکو وہاں بھیج دیتے تھے ، عرفِ عام میں اس کو کالا پانی کہتے ہیں).

lay aboard

( جَنگ میں ) اپنے جَہاز کو لا کَر دُوسرے جَہاز سے بھِڑا دینا

abroad کے لیے اردو الفاظ

abroad

əˈbrɔːd

abroad کے اردو معانی

فعل متعلق

  • کھلے بندوں
  • جو تنگ حدود میں محصور نہ ہو
  • پھیلا ہوا
  • وسیع
  • کسی چیز کا اپنی شاخیں پھیلانا
  • اِدھر اُدھر
  • گھر سے باہر
  • کسی مکان یا احاطہ کی دیواروں سے باہر
  • کسی ملک کی حدود سے پرے
  • غیر ممالک میں
  • غلطی پر
  • گمراہ
  • بھٹکا ہوا
  • جہاں تہاں
  • بے ٹھکانا
  • بے خانماں

abroad के उर्दू अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • खुले बंदों
  • जो तंग हदूद में महसूर न हो
  • फैला हुआ
  • वसी'
  • किसी चीज़ का अपनी शाख़ें फैलाना
  • इधर उधर
  • घर से बाहर
  • किसी मकान या अहाता की दीवारों से बाहर
  • किसी मुल्क की हुदूद से परे
  • ग़ैर ममालिक में
  • ग़लती पर
  • गुमराह
  • भटका हुआ
  • जहाँ-तहाँ
  • बे-ठिकाना
  • बे-ख़ानमाँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (abroad)

نام

ای-میل

تبصرہ

abroad

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone