تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"appearance" کے متعقلہ نتائج
appearance کے لیے اردو الفاظ
appearance کے اردو معانی
اسم
- ظہور
- اظہار
- باریابی
- آمد
- حاضری
- موجودگی
- نمود
- کسی ایک شخص یا ایک سے زیادہ اشخاص کے سامنے پیشی
- دیکھی گئی شے
- منظر
- آسیب
- خارجی نمود
- حقیقت یا جوہر کے مقابلے میں محض دکھاوا
- شباہت
- قد کاٹھ
- شکل و صورت
- (قانون) کسی فریق کا قانونی چارہ جوئی کے لیے عدالت میں آنا یا وکیل کے پاس جانا
- حاضر (عدالت میں)
appearance के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ज़ुहूर
- इज़हार
- बारयाबी
- आमद
- हाज़िरी
- मौजूदगी
- नुमूद
- किसी एक शख़्स या एक से ज़्यादा अश्ख़ास के सामने पेशी
- देखी गई शय
- मंज़र
- आसेब
- ख़ारिजी-नुमूद
- हक़ीक़त या जौहर के मुक़ाबले में महज़ दिखावा
- शबाहत
- क़द-काठ
- शक्ल-ओ-सूरत
- (क़ानून) किसी फ़रीक़ का क़ानूनी चारा-जोई के लिए 'अदालत में आना या वकील के पास जाना
- हाज़िर ('अदालत में)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَو
(پچیسی) دان٘وں کے عدد جس میں گوٹ چوسر پر کھیلنے کو رکھی جائے - (یعنی سات کوڑیوں کے چت یا پٹ گرنے کی مقررہ تعداد پر پو ہوتی اور گوٹ بٹھائی جاتی ہے) .
پَڑتی
افتادہ یا غیر مزروعہ زمین، وہ مزروعہ اراضی جو کچھ عرصے کے لیے بے کار چھوڑ دی جائے تاکہ اس میں قوت پیدا ہو
پانی
آب، جل، قدیم تصور کے مطابق اربعۂ عناصر میں سے ایک عنصر جو جدید سائنس کے مطابق آکسیجن ایک حصہ اور ہائیڈروجن دو حصہ کا مرکب سیال ہے
پٹا
ایک قسم کی لمبی دو دھاری تلوار ؛ ڈنڈا ، لاٹھی ، عصا ؛ تختہ جس پر ہندو بیٹھ کر کھانا کھاتے یا پوجا پاٹ کرتے ہیں ، پٹّا ؛ چوڑی لکیر ، دھاری ؛ ایک قسم کی پہن٘چی ؛ نصف چہرے کا کوئی رخ ، یک رخی داڑھی ؛ امریکی ایلوے کا پتّا ؛ چٹائی یا موٹے کپڑے کا لمبا ٹکڑا جو چوڑائی میں کم ہو ؛ لگام کی مہری یا سربند ؛ دلہن کا سہرا یا مکٹ .
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (appearance)
appearance
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔