تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"attain" کے متعقلہ نتائج
attain کے لیے اردو الفاظ
attain کے اردو معانی
فعل متعدی
- تکمیل کرنا
- حاصل کرنا
- کوشش سے پہنچ جانا
- مکمل کر لینا یا حاصل کر لینا
- لے لینا
- پا لینا (کسی مقصد یا منتہا کو)
- آ لگنا
- آ پہنچنا
- پہنچ جانا (کسی مقام پر)
فعل لازم
- پہنچنا
- آنا
- آ پہنچنا (بعد میں toلگاتے ہیں)
- پانا
attain के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- तकमील करना
- हासिल करना
- कोशिश से पहुँच जाना
- मुकम्मल कर लेना या हासिल कर लेना
- ले लेना
- पा लेना (किसी मक़्सद या मुंतहा को)
- आ लगना
- आ पहुँचना
- पहुँच जाना (किसी मक़ाम पर)
अकर्मक क्रिया
- पहुँचना
- आना
- आ पहुँचना (बा'द में to लगाते हैं)
- पाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَٹان
(تمعیر) اسباب رکھنے کی عموماً تختوں کی بنی ہوئی دو چھتی جو چھت سے کچھ نیچے اور دیواروں کے درمیان کڑیاں رکھ کر (یا پاٹ کر) بنائی جاتی ہے، ٹانڈ، مچان
eton collar
چوڑا سخت کالر جو کوٹ کے کالر پر چڑھا لیا جاتا ہے،خصوصاً Eton نامی مدرسے کے مخصوص کوٹ کے ساتھ۔.
اِتْنی تو رائی ہوگی جو رائِتے میں پَڑے
گزارے کے قابل سامان موجود ہے، اتنا ہی ہے جتنی ضرورت ہے، اتنے اسباب تو ہیں کہ ہمارا کام چل جائے
اِتْنی تو رائی ہوگی جِتْنی رائِتے میں پَڑے
گزارے کے قابل سامان موجود ہے، اتنا ہی ہے جتنی ضرورت ہے، اتنے اسباب تو ہیں کہ ہمارا کام چل جائے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (attain)
attain
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔