تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gay" کے متعقلہ نتائج

gay

اَلْبیلا

گَیہ

گھر، مکان

گائے

بیل کی مادہ، مادہ گاو، بقر

گَیّاں

گائیں.

گَیا

گزشتہ، گزرا ہوا، ماضی

گَیّا

چھوٹی گائے، گائے

گئی

گیا کی تانیث، گزری ہوئی، رفتہ، گزشتہ تراکیب میں مستعمل

گِیا

گھانس

گئے

گیا کی جمع مذکر, تراکیب میں مستعمل

گِیَہ

رک : گیاہ.

گائی

دو انگلیوں کا درمیانہ حصّہ ، دو انگلیوں کی جائے اِتّصال ، گھائی.

غائی

انتہائی، آخری، اصلی، حقیقی

گَیا وَقت

۔مذکر۔ ۱۔وہ وقت جو گزر چکا ہو۔ ؎

غیاب

غیرموجودگی، غیر حاضری، حُضور کا نقیض

غَیُوری

غیور (رک) کا اسم کیفیت ، خودداری ، عزتِ نفس .

گَیال

ایک جنگلی بیل جس کا رن٘گ سیاہی مائل اور ٹانگیں بھوری یا سفید ہوتی ہیں ، سر چوڑا اور پیشانی چپٹی ہوتی ہے ، سینگ موٹے وزنی اور سیاہ ہوتے ہیں.

گَیا گُزرا

گزرا ہوا، بیتا ہوا، رفتہ و گزشتہ

غَیُور

بہت غیرت مند، بڑی غیرت والا، اپنی عزت کا پاس لحاظ کرنے والا

غَیّاف

gayal

جنوبی ایشیا کا ایک جنگلی سانڈ، گیال۔.

گَیا بِیتا

گذرا ہوا ، نکمّا ، بے کار ، ناقص ، خراب ، ناقابل استعمال.

غَیَد

gayety

امریکا کا متبادل۔.

غَیُورانَہ

غیورکی مانند، غیرت مند کے طور پر، خود داری سے، حوصلہ مندی کے ساتھ

گَیا گَوایا

جو گزر چکا یا جا چکا ہوا ، بیتا ہوا ، رفتہ و گزشتہ.

غَیُور قَوم

حوصلہ مند امت ، اپنی آن پر مرٹنے والی قوم ، بہادر اور غیرت والی قوم.

گَیَنْد

بڑا ہاتھی ، گج.

گیا جان سے

مرگیا، فنا ہوگیا، جیتا نہ بچا

گیا گاؤں جہاں ٹھاکر ہنسا، گیا رکھ جہاں بگلا بسا، گیا تال جہاں پکی کائی، گئی کوپ جہاں بھئی اتھائی

جس گاؤں کے مالک نے عیش و عشرت میں زندگی گزاری وہ اجڑ گیا، جس درخت پر بگلے کا بسیرا ہو وہ خشک ہوجاتا ہے، جس تال یا حوض میں کائی لگ جائے اور جس کنوئیں کی تہہ بیٹھ جائے وہ ناکارہ ہو جاتے ہیں

گَیا سو گُذْرا

رک : گیا سو گیا.

گَیا مَرْد جَن کھائی کَھٹائی، گَئی رانْڈ جَن کھائی مِٹھائی

کھٹائی کھانے سے مرد نامرد یعنی کمزور ہو جاتا ہے اور مٹھائی کھانے والی عورت بد چلن ہو جاتی ہے یا بہکائے میں آ سکتی ہے

گَیا تو گَیا

گذرا سو گذرا ، گیا سو گیا ، جو ہو چکا ، گزر چکا یا نقصان پہنچ گیا اس کا ذکر اس کا ذکر یا غم کرنا بے سود ہے.

گَیا سو گَیا

گیا تو گیا ، جانے کے بعد پھر نہیں آنا.

گَیا اَور آیا

فوراً واپسی کی جگہ کہتے ہیں ، یعنی میری واپسی میں قطعاً دیر نہ ہو گی.

گَیا اور آیا

۔فوراً واپسی کی جگہ کہتے ہیں۔

گَیا وَقْت پِھر نَہیں آتا

گزرا ہوا وقت دوبارہ نہیں مِل سکتا جو موقع ہاتھ سے نکل جائے میسر نہیں آتا

گَیا وَقْت پِھر ہاتھ آتا نَہیں

(مشہور شاعر میر حسن کا مصرع بطور ضرب المثل مستعمل) جو موقع ہاتھ سے نکل جائے وہ پھر میسّر نہیں آتا، پچھتاوا اور افسوس رہ جاتا ہے

گَیا گُزرا ہُوا

۔(دہلی) رائیگاں گیا۔ لکھنؤ میں گیا گزرا۔

گَیا پَر گَیا

جا کر رہا ، ہر حال میں گیا ، ضرور گیا.

غَیُورِیَّت

’’غیور‘‘ (رک) کا اسم کیفیت ، غیرت مندی .

غَیُورانِ شَب

وہ جو رات کو عبادت کریں، زاہد و پرہیزگار اشخاص

گَیا سو گیا، رَہا سو رَہا

جو نقصان ہو گیا وہ ہو چکا، جو باقی ہے اسے غنیمت سمجھو

گَیا جی کَرْنا

بُدھوں کے مرکز ”گیا“ کی زیارت کرنا ، ”گیا“ کی زیارت کی رسوم ادا کرنا.

گَیا گُزْرا ہونا

بیکار ہونا، ناکارہ ہونا

غَیابَتُ الْجُب

اس طاقچے وغیرہ کو کہتے ہیں جو کنوئیں (باؤلی) میں پانی سے ذرا اُوپر ہوا ہو

گائے دوں

تکون پتھری جو گائے کے پتے میں سے نکلتی ہے، یہ دوائیوں میں کام آتی ہے

گَیا ہے سانپ نِکَل اَب لکیر پیٹا کر

موقع نکل گیا اب پچھتانے سے کچھ حاصل نہیں

گائے گوٹھ

مویشی خانہ

گائے ماتا

(ہنود) گائے کو احتراماً کہتے ہیں

گائے قَصّاب

بقر قصّاب، بڑے کا قصائی، گائے بھینس کا گوشت بیچنے والا

گائے گورُو

سین والے جانور ، گائے بیل وغیرہ.

گائے کھانا

گائے کا گوشت نوش کرانا، ہندوؤں میں سخت گالی سمجھی جاتی ہے

گائے گائے کا بَچَّہ، گائے کھائے گُڑ

بچّوں سے ایک کھیل کھیلا جاتا ہے جس میں کہنے والا گال پُھلاتا ہے اور مندرجہ بالا الفاظ کہتا ہے اس طرح کہ جب لفظ گُڑ پر پہنچتا ہے تو دونوں ہاتھ پھولے ہوئے گالوں پر مارتا ہے جس کی وجہ سے منْہ سے بجائے گڑ کے گُپ نکلتا ہے اور بچّے ہنستے ہیں.

گائے گائے کا بَچَّہ، گائے کھائے گُپ

بچّوں سے ایک کھیل کھیلا جاتا ہے جس میں کہنے والا گال پُھلاتا ہے اور مندرجہ بالا الفاظ کہتا ہے اس طرح کہ جب لفظ گُڑ پر پہنچتا ہے تو دونوں ہاتھ پھولے ہوئے گالوں پر مارتا ہے جس کی وجہ سے منْہ سے بجائے گڑ کے گُپ نکلتا ہے اور بچّے ہنستے ہیں.

گائے کا گوشْت

گائے ذبح کرنا

گاؤ کشی کرنا

گائے کا لوارہ مرگیا تو کھلڑا ویکھ پنہائی

گائے کا بچھڑا مر جائے تو اس کی کھال میں بھس بھرکر اسے دکھاتے ہیں تو وہ دودھ دیتی ہے اس موقع پر کہتے ہیں جب اصل چیز ضائع ہو جائے، یا کوئی مر جائے تو اسکی نشانی دیکھ کر یاد کریں

گائے میں سے غُدُود

اتنا دینا کہ نہ دینے کے برابر، بہت ہی کم، ذرّا برابر

گائے نَہ بَچّھی نِینْد وے اَچّھی

جس کے پاس کچھ نہیں اُسے کچھ فکر نہیں ہوتی.

گائے کی طَرَح کانْپْنا

بہت ڈرنا، ڈر سے لرزنا، خوفزدہ ہونا، اس طرح لرزنا جیسے گائےقصائی کے آگے جان کی خوف سے تھرّاتی ہے

gay کے لیے اردو الفاظ

gay

ɡeɪ

gay کے اردو معانی

  • اَلْبیلا
  • بے فِکر
  • بَھڑَک دار
  • چَنْچَل
  • ہَنْس مُکھ
  • خُرَّم
  • خوش
  • خوش مِزاج
  • خوش طَبع
  • لَااُبالِی
  • مَسْرُور
  • رنگدار
  • رَن٘گِیلا
  • شاداں
  • شوخ
  • زَرْق بَرْق
  • زندہ دل
  • چَھبِیلا
  • ہَم جِنْس پَرَسْت
  • لَونڈا

gay के उर्दू अर्थ

  • अलबेला
  • बे-फ़िक्र
  • भड़कदार
  • चंचल
  • हँस-मुख
  • ख़ुर्रम
  • ख़ुश
  • ख़ुश-मिज़ाज
  • ख़ुश-तबा'
  • ला-उबाली
  • मसरूर
  • रंगदार
  • रंगीला
  • शादाँ
  • शोख़
  • ज़र्क़-बर्क़
  • ज़िंदा-दिल
  • छबीला
  • हम-जिंस-परस्त
  • लौंडा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gay)

نام

ای-میل

تبصرہ

gay

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words