تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"git" کے متعقلہ نتائج

git

عوام: برط اوندھی عقل کا،نکھترآدمی۔.

گِیت

خوشی یا غم کے موقع پر یا تیج تہواروں پر گائی جانے والی شعری تخلیق

گَتی

راگ ، آہنگ ، آواز.

گِتی

ایک قسم کی چھوٹی پگڑی جو سپاہی استعمال کرتے ہیں ؛ بچوں کا ایک کھیل ، چھلچھلی.

gate

باب

غِطا

پردہ ، حجاب ، پوشش .

گِٹْ مَٹ

رک : گِٹ پِٹ.

گِٹْ پِٹ

انگریزی زبان کے لہجے اور اس کی بات چیت کی نقل نیز انگریزی زبان.

غِٹْ پِٹ

ایک دوسرے سے لپٹا ہوا، ہم آغوش، گتّھم گتّھا، گڈمڈ، خلط ملط

گِٹّی

رِیل جس پر تاگا لپیٹا جاتا ہے، تاگے کی پھرکی، پھرکی

گِٹّا

(پارچہ بافی) رِیل، تاگا لپیٹنے کی بیلن نما چوبی پھرکی، جس کا بیچ کا حصہ گہرا اور سِرے اُبھرے ہوئے ہوتے ہیں

گِتّا

گپل ، گول ٹھیکرا.

گِٹھا

(عور) گان٘ٹھ، گرہ، عقدہ

گِٹْکی

چھوٹا گُٹّا ، چھوٹا ڈھیلا .

گِتْکا

پستہ قد آدمی ، گِٹّا

گِٹِّیاں

گٹّھے، جو نماز پڑھنے سے ماتھے یا ہاتھ پاؤں پر پڑ جائیں

گِٹْ پِٹ پِٹ کَرنا

انگریزی بولنا ، انگریزی بولی کی نقل اُتارنا.

gittern

قرون وسطیٰ کا ایک تاروں سے بجنے والا ساز؛ گٹار کی ابتدائی صورت۔.

گِٹکِری

وہ پیچیدہ آواز جو گویّوں کے گلے سے گانے کے وقت نکلتی ہے، تان لینا، گٹکری لینا، گلے بازی کرنا، کانپتی ہوئی آواز میں گانا، تھرترانا

گِتْگِری

مُغنّی کی وہ تان جس میں ارتعاش بھی ہو ، لہراتی ہوئی آواز جس میں ارتعاش ہو.

گِتار

رک : گِتار جو زیادہ مستعمل ہے ، چھ تارا.

gatt

General Agreement on Tariffs and Trade عمومی معاہدہ محصولات و تجارت۔.

گَت

حالت، کیفیت

gat

آبنائے

گِٹْکاری

رک : گٹکری جو زیادہ مستعمل ہے.

gait

چال

گِٹَّخ

چھوٹا ٹھیکرا یا گل یا کولا جو چلم کے سوراخ اور تمباکو کے درمیان رکھ دیتے ہیں، گٹی، گٹک، چھوٹا توا، مراد: ذیلی یا ضمنی چیز، غیر اہم شے

غِطْرِیف

سخی ، سردار ، شریف ، جوانمردی.

گاٹ

(کاشت کاری) جوئے میں دو بیلوں کو جوتنا ، دو بیلوں کا جوڑا جانا.

گات

عورت کی دونوں چھاتیوں کی ہیئت، پستانوں کا اُبھار، عورت کا سینہ

گِٹھ

انگل بھر ، مٹھی برابر ، گرہ ، گز کا سولھواں حصہ.

غِطْرِیس

غَٹ

ہجوم، غول، جتھا، ازدھام، بھیڑ، جم، دل، گروہ، ہجوم، ٹولی

غَطْ

گِٹْکِری دار

جس میں گٹکری ہو ، جس میں لہریں یا کپکپاہٹ ہو (آواز کے لیے مستعمل).

گِٹھ مُٹِھیا

بالشتیا ، بونا ، ٹھگنا ، پستہ قد.

گٹکری لینا

(موسیقی) گویے کا تان لینے میں پیچ دار آواز نکالنا، گانے میں آواز کو لہرانا، مُرکی لینا

گانٹ

رک : گان٘ٹھ ، گرہ .

گِٹِّیاں کھیلْنا

رک : گٹُے کھیلنا.

گِٹورَن

ایک ہندوستانی روئیدگی ، جس کی بڑی بھاری بیل ہوتی ہے ، کھاری یا پہاڑی زمین میں ہوتی ہے ، اس کے پھلوں کا اچار بناتے ہیں.

گِٹْکِری نِکالْنا

رک : گٹکری لینا

گِیت کار

گیت کہنے والا، گیت لکھنے والا، گیت نویس، گیت نگار، نغمہ نگار

گِیت نَوِیس

گیت لکھنے والا ، گیت کار.

گِیت چھیڑنا

گانا شروع کرنا ، گیت گانا.

گِیت بَدھائی

پیدائش کا گانا

گِیت مالا

ایک سے زیادہ گیتوں کا مجموعہ، گیتوں کا کوئی انتخاب

گِیت گانا

راگ الاپنا، نغمہ سرائی کرنا

گِیت بَنانا

گانا لکھنا ، گیت نظم کرنا.

گِیت اُٹھانا

رک : گیت گانا.

گِیت اَلاپْنا

بلند آواز سے گانا، اونچی لے میں گانا

گِیتا

چرچا، بحث مباحثہ، ذکر، بکھان، تذکرہ، مقولہ، قول

گِیتی بان

دُنیا کا محافظ، ہفت اقلیم کا بادشاہ، بادشاہ

گِیتا گُرْیاں

گیت جوڑنے والی کن٘وار عورتیں ، گیت بنانے والیاں.

گِیت سوہے بھاٹ نے اور کھیتی سوہے جاٹ نے

کوِتا یعنی شاعری یا گیت بھاٹ پر بھلی لگتی ہے اور کھیتی جاٹ پر

گیٹم

ایک قسم کا موٹا اونی کپڑا

گیتوں کی پستک

گانوں کی کتاب

گِیتار

(موسیقی) رک : گِٹار.

گِیْتانْجَلی

گیتانجلی ٹیگور کی شہرہ یافتہ تصنیف ہے، یہ گیتوں کا مجموعہ ہے، جس میں کُل 103 نظمیں ہیں، یہ دراصل بنگالی زبان میں لکھی گئی، بعد میں اس کا انگریزی ترجمہ کیا گیا، اس مجموعہ کلام پر ٹیگور کو نوبل انعام 1913 میں ملا، گیتانجلی سنسکرت کا لفظ ہے، جس کے معنی “گیتوں کا خراج“ ہے

گَتِّہ

گتّا

گَٹْ کَڑا

(زرگری) ایک قسم کے خمدار کڑے جو یورپ میں قصباتی عورتیں پیروں میں پہنتی ہیں ، ان کا خم گنوں کے نیچے رہتا ہے.

git کے لیے اردو الفاظ

git

ɡɪt

git کے اردو معانی

اسم

  • عوام: برط اوندھی عقل کا،نکھترآدمی۔.

git के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अवाम: बरत औंधी अक़ल का,नखतरादमी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (git)

نام

ای-میل

تبصرہ

git

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone