تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hansom" کے متعقلہ نتائج

hansom

تواریخ: دوآدمیوں کی گھوڑا گاڑی جس میں ایک کوچوان بھی ان کے پیچھے بیٹھتا تھا [انگریز ماہر تعمیرات J. A. Hansom م: ۱۸۲۲ء کی اختراع کردہ] -.

ہَنسی مَذاق ہونا

ٹھٹھول ہونا ، دل لگی کی باتیں ہونا ، چھیڑ چھاڑ ہونا ۔

ہَنسی مَذاق کَرنا

ہنسنا بولنا، ٹھٹھول کرنا، دل لگی کرنا، چھیڑ چھاڑ کرنا

ہَنْسی مَذاق

بذلہ سنجی، ٹھٹھول؛ ہنسنا بولنا؛ تفریح، چھیڑ چھاڑ

ہَنْسی ماننا

۔کھیل سمجھنا۔؎

ہَنسمُک

رک : ہنس (۲) مع تحتی الفاظ و تراکیب ؛ ہنس مکھ ۔

ہَنسی آمیز

جس میں ہنسی شامل ہو ، ہنسی مذاق پر مبنی۔

ہَنسا مارنا

بہت زیادہ ہنسانا، ہنسا ہنسا کے تھکا دینا

ہَنسی مَذاق میں ٹالنا

بات کو اہمیت نہ دینا ، بات کو ہنسی میں اڑا دینا ، مذاق کے پیرائے میں جواب دینا ۔

ہَنْس مُکھ

خندہ پیشانی، شگفتہ رو، خوش اخلاق، خوش مزاج، وہ شخص جو ہنس کر ملے، ملنسار

ہَنس مُکھی

رک : ہنس مُکھ کا مؤنث ، ہنسمکھ ۔

ہَنسی مَخَول

رک : ہنسی مذاق ۔

ہَنْسی میں ٹال دینا

مذاق میں ٹال دینا ؛ بات کو اہمیت نہ دینا (رک : ہنسی میں اُڑا دینا / اُڑانا) ۔

ہَنسی میں رو دینا

مذاق میں بگڑنا ، مذاق کا ُبرا ماننا نیز زیادہ ہنسنے کی وجہ سے آنسو نکل آنا (رک : ہنسی ہنسی میں رو دینا)

ہَنسا مَسخَری

دل لگی ، ہنسی ۔ اور ہنسا مسخری نیں کرنا ۔

ہَنْسی میں لینا

معمولی سمجھنا، اہمیت نہ دینا نیز مضحکہ اُڑانا، تضحیک کرنا

ہَنسی میں ٹَلنا

مذاق مذاق میں کسی معاملے کا ختم ہو جانا ۔

ہَنسی میں اُتَرنا

مسکرانا ، تبسم کرنا ، ہنسنا ۔

ہَنْسی میں ٹالنا

۔ مذاق کے پیرایے میں بات سن کر سماعت نہ کرنا یا کسی ناگوار حرکت سے متاثرنہ ہونا۔؎

ہَنسی میں روئے دینا

نظر انداز کر دینا ، بھول جانا ، مذاق میں ٹال دینا ۔

ہَنْسی میں لے جانا

۔کسی بات کو مذاق سمجھنا۔

ہَنسی میں بُرا کَہنا

مذاق سے برا کہنا ، چھیڑنے کے خیال سے برا کہنا ؛ ہنسی کے بہانے دل کا بخار نکالنا ، مذاق کے پیرائے میں برا کہنا ، ستم ظریفی کرنا ؛ ظرافت کے پردے میں ظلم کرنا

ہَنسی میں بَکھیلی بھیل

ہنسی ہنسی میں لڑائی ہو جاتی ہے

ہَنْسی میں

۱۔ مذاق میں ، دل لگی میں ، ہنسنے بولنے کے دوران میں ۔

ہَنْسی میں اُڑا دینا

کسی بات کو دل لگی یا مذاق میں ٹال دینا ، مذاق کے پیرائے میں جواب دینا ؛ اہمیت نہ دینا ، بات پر توجہ نہ دینا ؛ خاطر میں نہ لانا ۔

ہَنسی میں اُڑنا

کوئی بات دل لگی یا مذاق میں ٹل جانا ، کسی اہم بات کا غیر اہم ہو جانا ۔

ہَنْسی میں اُڑانا

کسی بات کو دل لگی یا مذاق میں ٹال دینا ، مذاق کے پیرائے میں جواب دینا ؛ اہمیت نہ دینا ، بات پر توجہ نہ دینا ؛ خاطر میں نہ لانا ۔

ہَنسی میں اُڑ جانا

کوئی بات دل لگی یا مذاق میں ٹل جانا ، کسی اہم بات کا غیر اہم ہو جانا ۔

ہَنْسی میں اُڑا جانا

کوئی بات دل لگی یا مذاق میں ٹال دینا ، مذاق آمیز جواب دینا ؛ توجہ نہ کرنا ، کوئی اہمیت نہ دینا ۔

ہَنسی میں پُھول جَھڑنا

۔کسی کا خندہ اچھا معلوم ہونا۔ ہنسی ناگوار نہ ہونا۔؎

ہَنسی میں پَھنسی ہو جانا

(عو) مذاق مذاق میں ناچاقی پیدا ہو جانا ، دل لگی میں شکر رنجی ہو جانا ۔

ہَنسی میں کَھنسی ہو جانا

ہنسی مذاق میں لڑائی ہو جانا ، مذاق مذاق میں رنجش پیدا ہو جانا ، مذاق کرتے کرتے لڑائی کی نوبت پہنچ جانا (رک : ہنسی میں پھنسی ہو جانا) ۔

ہَنْسی میں کَھنْسی

ہانسی میں کھانسی نَہ ہو جائے

خوشی میں رنج نہ ہو جائے

hansom کے لیے اردو الفاظ

hansom

ˈhæn.səm ˌkæb

hansom کے اردو معانی

اسم

  • تواریخ: دوآدمیوں کی گھوڑا گاڑی جس میں ایک کوچوان بھی ان کے پیچھے بیٹھتا تھا [انگریز ماہر تعمیرات J. A. Hansom م: ۱۸۲۲ء کی اختراع کردہ] -.

hansom के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तवारीख़: दो आदमीयों की घोड़ागाड़ी जिस में एक कोचवान भी उन के पीछे बैठता था [अंग्रेज़ माहिर तामीरात J. A. Hansom म: १८२२-ए-की इख़तिरा करदा] -

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hansom)

نام

ای-میل

تبصرہ

hansom

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone