تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"kale" کے متعقلہ نتائج

kale

بَنْد گوبھی

کالے

کالا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کَلیں

۲. پرزے ، مشینیں .

کَلّے

کلّا نیز کلّہ (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت، مرکبات میں مستعمل

کلی

بے کِھلا پھول، غنچہ، شگوفہ

کالا

سیاہ، کوئلے یا کاجل کے رنگ کا، سیاہ فام، اسود

کَالِی

ایک سانپ جس کے متعلق کہا جاتا ہے اسے سری کشن جی نے کالی دہ (جمنا کے بھن٘ور) سے باہر نکالا تھا اور اس کی پھنکار سے ان کا رنگ سیاہ ہوگیا تھا، اس سانپ کے ایک سو دس پھن بتائے گئے ہیں

کالَہ

کَلاں

جسامت میں بڑا، بھاری، وزنی

کِیلی

لکڑی کی کھون٘ٹی ، وہ کھون٘ٹی جو کنواں چلانے والے جوٹ جوڑے میں لاؤّ کی رسیّ اور جو ٹے گکے درمیان لگا کر کنواں چلاتے ہیں . چرس کے رسےّ کی بیلوں کے جو ٹے میں والی چوبی میخ . ~

کَیلَہ

پیمانہ، ایک وزن، جو تین سو درہم کے مساوی ہوتا ہے، کیلہ تین سو درہم ... کا ہوتا ہے

کیلا

ایک مشہور پھل اور اُس کے درخت کا نام اس کا تنا قدرے موٹا اور نرم ہوتا ہے اور ایک ایک پتّا کر کے سرے سے پھوٹتا ہے پتّے بہت بڑے بڑے چوڑے اور لمبے ہوتے ہیں آخر کو پھولوں کا گچّھا اور لمبا پھل نکلتا ہے پکا کیلا بطورِ پھل اور کچّا بطورِ ترکاری کھایا جاتا ہے، موز

کَیلی

تُلنے یا نپنے ولا ، وہ چیزیں جو نپ کت پیمانے میں بِکتی ہیں (عموماً اناج) .

کِیلَہ

رک : کیل ، میخ .

کّلہ

چوٹی، اوپر کا حصہ

قِلا

قلعہ

kali

سجی

قَلا

چھل، فریب

قَالَ

اس نے کہا (مرکبات میں مستعمل).

قالی

ایک قسم کا بچھونا، قیمتی اونی، سوتی یا ریشمی روئیں دار فرش، قالین

قِیلَہ

فوطہ کا فتق، اس قسم کے فتق میں فوطوں کی تھیلی میں یا آنت یا ریح یا پانی اُتر آتا ہے

کَلیجا

جسم انسانی کا سب سے بڑا غدود جو داہنے طرف واقع ہے، ایک اندورنی عضو جس میں پِت پیدا ہوتا ہے، جگر‏

کَلیجی

کلیجہ، جگر، پکاتے وقت عموماً جگر کے ساتھ دل پھیپھڑا، تلی وغیرہ بھی اس میں شامل کر لیے جاتے ہیں

قَلْع

گرانا، ڈھانا، بیخ كنی كرنا

قِلاع

قلعے، حصار

کالِح

قِلَعْہ

قالِع

توڑنے والا ، تہس نہس کرنے والا .

کلیجہ

جسم انسانی کا سب سے بڑا غدود جو داہنے طرف واقع ہے، ایک اندرونی عضو جس میں پت پیدا ہوتا ہے، جگر، دل یا سینے کے معنوں میں، نہایت عزیز اور قیمتی چیز، مایہ حیات، متاعِ زندگی، پیارا عزیز شخص، ہمت، جرات، حوصلہ، طاقت، دلیری، بہادری

قَلْعی

ایک سفید رنگ كی ملائم دھات جو چاندی سے مشابہت ركھتی ہے اور تانْبے پیتل وغیرہ كے برتنوں پر ملمع كرنے اور مركب دھات بنانے كے كام آتی ہے، رانگ، رانگا، ٹین

کَلیجے

کلیجا ( رک) کی مغیّرہ حالت یا جمع ، تراکیب میں مستعمل .

قِیلْعَہ

رک : قلعہ .

کلائی

ہاتھ کی کہنی سے لے کر پنجے سے اوپر تک کا حصہ نیز وہ حصہ جو ہاتھ کے جوڑ کے قریب ہے اور جس جگہ عورتیں چوڑیاں پہنتی ہیں، پہنچا، ساعد

کَلینا

رک : کہنا .

کَلیں توڑنا

رقص وغیرہ میں جسم کے حِصّے حِصّے کوع گُھمانا پھرانا یا پھڑکانا .

کلیش دینا

تکلیف دینا

کَلیل

تکھا ہُوا، سُست، کُند، کمزور، ضعیف

کَلیس

صحیح لفظ کلیش ہے، جھگڑا، فساد، دنیا داری جھگڑے

کَلیجا جَلی

غم زدہ عورت .

کَلیجے والی

(مجازاً) ڈائن ، چڑیل .

کَلیجَہ جَلی

وہ تُکل (پتنگ) جس کے درمیاں کا حصہ سیاہ ہو ، جس کے درمیان سیاہ کاغذ کی پٹی لگی ہو .

کَلیس کَٹْنا

غم اور دکھ ختم ہونا ، تکلیف کم ہوجانا ، کلکل ختم ہوجانا ، جھنجٹ جاتی رہنا .

کَلیجَہ گودْنا

(عور) طعن و تشنیع کرنا ، کلیجے میں سوراخ کرنا .

کَلیجے کھائی

وہ روایتی جادوگرنی جو نظر کے ذریعے سے بچّوں کے جگر کھا جاتی ہے .

کَلیجَہ توڑْنا

دکھ دینا ، آزار پہنچانا ، دل پر اثر کرنا .

کَلیجا گودنا

۔(عو) کنایۃً طعنے دینا۔

کَلیجہ جَلْنا

کوفت ہونا ، آرزدگی ہونا ، مایوس و غمگین ہونا .

کَلیجَہ کَٹْنا

دُکھ ہونا ، ناگوار گزرنا ، جی کُڑھنا .

کَلیجَہ مَلْنا

غم و انداز میں سینے پر ہاتھ پھیرنا ، صدمہ برداشت کرنا .

کَلیجَہ ہِلْنا

کلیجا ہلانا (رک) کا لازم ، خوف کھانا .

کَلیجے ہِلْنا

دل ہلنا ، سخت صدمہ پہنچانا .

کَلیجَہ پَکْنا

دل جلنا ، عاجز آنا ، تنگ آنا ؛ غمزدہ ہونا .

کَلیجا توڑْنا

دکھ دینا ، آزار پہنچانا ، دل پر اثر کرنا .

کَلیجَہ کاڑْنا

کلہیجہ نکالنا ، دل کو صدمہ پہنچانا .

کَلیجا کاڑْنا

کلہیجہ نکالنا ، دل کو صدمہ پہنچانا .

کَلیجا بَڑْھنا

ہَمت بڑھنا ، حوصلہ برھنا ، خوشی سے پھول جانا .

کلیجا کانپنا

سردی لگنا، سردی سے کپکپی چھوٹنا

کَلیجَہ بَرْمان

کلیجا چھیدنا . دل جلان ، اذیّت پہنچانا ، صدمہ پہنچانا ، دُکھ دینا .

کلیجا کاڑھ لینا

ڈائن کی طرح جگر کھاجانا

کلیجا چھیدنا

کلیجے پر دمہ پہنچانا، طعن وتشنیح سے دُکھ دینا

kale کے لیے اردو الفاظ

kale

keɪl

kale کے اردو معانی

  • بَنْد گوبھی
  • کَرَم کَلّا

kale के उर्दू अर्थ

  • बंद-गोभी
  • करम-कल्ला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (kale)

نام

ای-میل

تبصرہ

kale

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone