تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"kopi" کے متعقلہ نتائج

kopi

آسٹر جپسم، پسی ہوئی شکل میں ۔.

کُوپَہ

(قبالت) نابھ کن٘ول ، ناف کا نشان

کُوپی

کُپّی، ایک خاص ناپ کا تیل کا برتن

کُپّا

ڈھیر ، انپر ، تودہ .

کُپّی

تیل رکھنے کا چھوٹا سا چرمی یا ٹین کا ظرف نیز مشین میں تیل ڈالنے کا دھات کا بنا ہوا ظرف جس میں تیل نکلنے کے لیے ایک باریک نلکی ہوتی ہے اور الٹا کر کے پین٘دے کو دبانے سے تیل قطرہ قطرہ ٹپکتا ہے، وہ ظرف جس میں مشعلچی تیل بھر کر تھوڑا تھوڑا ٹپکاتے رہتے ہیں

koppie

جنوبی افریقہ چھوٹی پہاڑی۔.

کُپّا لَڑْھنا

(امیر یا بادشاہ وغیرہ کا) مرجانا ، فوت ہونا .

کُپّا دینا

دھوکا دینا ، غچّا دینا .

کُپّا کَر دینا

پُھلا دینا .

کُپّا لَنڈھنا

(امیر یا بادشاہ وغیرہ کا) مرجانا ، فوت ہونا .

کُپّے کی طَرَح پُھولْنا

بہت زیادہ موٹا تازہ ؛ پھیلا ہوا.

کانپا

لمبی چھڑ یا بان٘س جس کے اوپری حصے میں تیل بھر کر لگا دیتے ہیں اور اس سے پرندے پکڑتے ہیں

کانپی

کِیپا

کَپی

بندریا ، بندر کا بچّہ ، بندر

kepi

چپٹی ٹوپی

کُپّا کھانا

دھوکے میں آنا ، فریب کھانا ؛ (عو) کسی سے جماع کرا لینا .

قاپی

قاپُو

کُپّا ہوجانا

ناراض ہوجانا، خفا ہوکر منہ سجالینا

کُپّا اَیسا پُھولا بَیْٹھنا

غصے میں بھرا ہونا .

quipu

ملک پیرو کے قدیم لوگوں کا یاد داشت رکھنے کا انوکھا طریقہ ، رنگ برنگے دھاگوں میں مختلف انداز کی گرہیں لگا کر۔.

kappa

کَپا

کُپّا سا ہو جانا

نہایت موٹا یا فربہ ہو جانا ؛ پھول جانا ، سوج جانا .

کوپَڑ

کُوپَڑ

ناہموار راستہ

کُپَڑھ

جاہل، ان پڑھ، غیر تعلیم یافتہ، مجازاً: بیوقوف، احمق، نادان

کوپَری

(معماری) چوکھٹ کی روکار کے چاروں دروازے کی چنائی کا بقدر دو تین انچ بطور حاشیہ باہر کو دکھائی دیتا ہوا حصّہ ، تجائی.

کُپَٹْنا

جھیلنا ، مونڈ نا ؛ (بکری یا بھیڑ وغیرہ کے) بال مونڈ نا یا صاف کرنا .

کونپَلی

کونپل ، تازہ پتّی .

کونپَل آنا

نئے نئے پتّے نکلنا ، کلیاؤ ہونا.

کونپَل پُھوٹْنا

(مجازاً) آغاز ہونا ، ابتدا ہونا ، نیا نیا ہونا.

کونپَل نِکَلْنا

رک : کونپل آنا ، شگوفہ پھوٹنا.

کوپَلَہ

کونپَلَہ

رک: کونپل.

کوپَل

تازہ ملائم پتی، چھوٹی پتی، نئی چھوٹی ملائم پتّی جو درخت میں سے پہلے نکلتی ہے ) (پھوٹنا، نکلنا کے ساتھ)

کُپَک

kopek

کا متبادل۔.

کُپَتھ

بُرا راستہ، برا کردار، برا طریقہ؛ کفر و الحاد، گمراہی

کُپَڈھ

جاہل، ناخواندہ، بے علم، اَن پڑھ، غیر تعلیم یافتہ

کُپَنْتھ

جاہل، لاعلم، غیر مہذب (پنتھ کی ضد)

کُپار

کُپَّڈ

کپڈھ ، جا ہل ، اَن پڑھ .

کُپَّک

(سلوتری) گھوڑے، گدھے اور دیگر مویشیوں کے گلے کی بیماری، ایک قسم کا وبائی زکام، جس میں گلے کی رگیں اور غدود پھول جاتے اور حلق بند ہوجاتا ہے

کُپاتْر

نااہل، ناسزاوار، نالائق، وہ شخص جس کو خیرات وغیرہ دینا شاستر کی رو سے ممنوع ہے

کُو پاتَّر

ناپاک ، جو پاک نہ ہو ، نجس ، گندا ؛ (کنایۃً) ذلیل ، نیچ.

کانپی پَڑْنا

تھرَانا ، لرزنا .

دِیپ کوپی

چراغ کی بتّی .

کَپُو جانا

بہت زیادہ بھیگنے یا دیر تک نہانے سے ہاتھ پان٘و میں سفیدی مائل جُھرّیاں پڑ جانا ، جلد کا جھرّیا جانا ، سفید پڑ جانا.

رَحْمان جوڑے پَلی پَلی شَیطان لُڑھاوے کُپّا

کسی بخیل کا جمع کیا ہوا مال کوئی مَسْرِف چٹ پٹ اُڑا دے ، یا باپ دادا تو روپیہ چھوڑ جائیں اور اولاد لُٹا دے ، نیز اپنی پون٘جی میں اتفاقیہ نقصان پر بھی کہتے ہیں ؛ (کفایت شعار تھوڑا تھوڑا جوڑتا ہے اور فضول خرچ سب کھا اُڑا دیتا ہے).

رَحْمان جوڑے پَلی پَلی شَیطان لُڑھاوے کُپّے

کسی بخیل کا جمع کیا ہوا مال کوئی مَسْرِف چٹ پٹ اُڑا دے ، یا باپ دادا تو روپیہ چھوڑ جائیں اور اولاد لُٹا دے ، نیز اپنی پون٘جی میں اتفاقیہ نقصان پر بھی کہتے ہیں ؛ (کفایت شعار تھوڑا تھوڑا جوڑتا ہے اور فضول خرچ سب کھا اُڑا دیتا ہے).

رَحْمان جوڑے پَلی پَلی لُقْمان لُڑھاوے کُپّا

کسی بخیل کا جمع کیا ہوا مال کوئی مَسْرِف چٹ پٹ اُڑا دے ، یا باپ دادا تو روپیہ چھوڑ جائیں اور اولاد لُٹا دے ، نیز اپنی پون٘جی میں اتفاقیہ نقصان پر بھی کہتے ہیں ؛ (کفایت شعار تھوڑا تھوڑا جوڑتا ہے اور فضول خرچ سب کھا اُڑا دیتا ہے).

تیلی جوڑے پَلی پَلی، رام لُڑھاوے کُپّا

رک : بندہ جوڑے پلی پلی.

رَحْمٰن جوڑے پَلی پَلی اَور شیطان بَہائیں کُپّا

رک : رحمان جوڑے پلی پلی الخ .

مُنْھ کُپّے کی طَرَح پُھولْنا

۔ (کنایۃً) کنایہ ہے کمال غصہ اور خفگی سے۔ (توبۃ النصوح) اب یہ حال ہے کہ ہر وقت مُنھ کپّے کی طرح پھوٗلا رہتاہے۔ دیکھو کُپّا۔

مُنہ کُپّے کی طَرَح پُھولْنا

منھ سوجنا ، نہایت غصہ ہونا ، ناراض ہونا ۔

گھی کا کپا لنڈھنا

کسی رئیس یا حاکم کا مرجانا

تیل کا کُپّا

تیل رکھنے کا بڑا ظرف ، (مجازاً) بہت موٹا آدمی.

بالا کُپّی

وہ آلہ جس کے ذریعے وزنی چیزوں کو اٹھاتے ہیں، کرین، جَرّ ثَقِیل

تَھرتَھر کُپّی

۔(ھ) مونث۔ ایک چڑیا کا نام جو ہر وقت تھرتھراتی رہتی ہے۔

kopi کے لیے اردو الفاظ

kopi

kopi کے اردو معانی

اسم

  • آسٹر جپسم، پسی ہوئی شکل میں ۔.

kopi के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • आसटर जिप्सम, पिसी हुई शक्ल में ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (kopi)

نام

ای-میل

تبصرہ

kopi

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone