تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mite" کے متعقلہ نتائج
mite کے لیے اردو الفاظ
mite کے اردو معانی
mite के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آگ میں مُوتو یا مُسَلْمان بَنو
دو مضر یا خلاف مذہب باتوں میں سے جبراً ایک بات پر راضی کرنا، ایسا کام لینا جس میں یوں بھی خرابی ہو اور ووں بھی خرابی
moto perpetuo
موسیقی: سازوں کی ایک نسبتہً تیز دُھن جس میں بنیادی طور پر یکساں طول کے سُر لگتے ہیں ۔.
انْدھا کہے میں سرگ چڑھ موتوں اور مجھے کوئی نہ دیکھے
ہر ایک یہ چاہتا ہے کہ جو چاہے کرے کوئی اس پر اعتراض نہ کرے
مُوتُو قَبلَ اَن تَمُوتُوا
مر جاؤ قبل اس کے کہ تم کو موت آئے۔ یعنی جب آخرکار مرنا ہی ہے تو چار دن کی زندگی میں غرور و سرکشی کیسی۔ انسان کو چاہیے کہ خاکساری اور انکساری کے ساتھ زندگی بسر کر دے
زَبان سے موتی جَھڑْنا
زبان سے پُھول جَھڑنا، نہایت خُوش گُفتار اور فصیح ہونا، شِیریں کلام ہونا، (طنزاً) فضول یا غیر مُناسب باتیں کرنے کے موقع پر کہتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (mite)
mite
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔