تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماتی" کے متعقلہ نتائج

ماتی

دیوانی، مدہوش، مبتلا

مِہتی

میتھی کا ساگ ۔

مَہَتی

بڑائی، اہمیت، جلال، شان و شوکت

مَہَتی بِین

(موسیقی) ہندوستان کا سب سے قدیم تار والا ساز جس کا موجد ناروسادھو بتایا جاتا ہے ، اس بین میں پانچ تار اوپر اور دو یا تین تار پہلو میں َلے کے ہوتے ہیں جن سے َلے ملائی جاتی ہے ، اس کا بجانا مشکل ہے ، ماہر سنگت ہی بجا سکتے ہیں اس کے دونوں سروں پر تونبے ہوتے ہیں ، معمول سے بڑی اور بہت اونچی آواز کی ہوتی ہے اس لیے گویے کی آواز کے ساتھ نہیں بجائی جاتی

مَہَتِیا

رک : مہتو جو فصیح ہے ،چودھری

مأتین

دو سو

مَدھ ماتی

نشہ میں مست، متوالی

نِینْد کی ماتی

نیند کا ماتا (رک) کی تانیث ۔

جوبَن کی ماتی

۔(ھ) صفت۔ بدمست عورت۔ مستی میں بھری ہوئی۔

جوبَن کا ماتی

جوانی میں مست ، جوانی کے نشے میں مخمور ، جوانی کی مستی میں بھرا یا بھری ہوئی

مَد کی ماتی

مخمور ، مست ، نشیلی ؛ پُر شہوت ، شہوت سے بھری ہوئی

مَدھ کی ماتی

متوالی ، نشے میں مست ، مدھ ماتی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ماتی کے معانیدیکھیے

ماتی

maatiiमाती

وزن : 22

ماتی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دیوانی، مدہوش، مبتلا
  • جنوبی امریکہ کی ایک جھاڑی کے پتے کا عرق یا چائے نما مشروب نیز اس کی جھاڑی (خصوصاً پیراگوئے اور برزیل میں پائی جاتی ہے اصل تلفظ ماتے ہے)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

माती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दीवानी, बेसुध, आसक्त
  • दक्षिणी अमरीका की एक झाड़ी के पत्ते का निचोड़ा हुआ रस अथवा चाय के समान पेय अथवा उसकी झाड़ी (विशेषतः पैराग्वे और ब्राज़ील में पाई जाती है सही उच्चारण माते है)

ماتی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone