تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tinge" کے متعقلہ نتائج

ٹینگی

چھیڑ چھاڑ ، مذاق ، مضحکہ

tinge

رَنگ دینا

ٹَنگے

ٹن٘گار ﴿رک﴾ سے تراکیب میں مستعمل۔

ٹَنگَہ

رک ؛ ٹنکہ.

ٹنگی

ایک داؤ کا نام جس میں بائیں ہاتھ سے حریف کی گردن پرتھپکی دے کر اپنے دائیں ہاتھ کے بغل میں حریف کا سر دبایا جاتا ہے اور بائیں ہاتھ سے حریف کا داہنا بازو پکڑ کر اپنی داہنی ٹان٘گ حریف کی داہنی ٹانگ میں باہر سے مار کر چت کردیتے ہیں

ٹنگا

ایک قسم کی گھاس جو اون٘چی جگہ اُگتی ہے اور انسان کے پیروں کے برابرلمبی ہوتی ہے ، لاط : Saccharum Procrum

تَنگا

ایک قسم کا درخت ، رک : تنگ (۲) معنی نمبر ۳-

تَنگی

(زمان و مکان کے لیے) تھوڑا یا چھوٹا ہونا (فراخی یا درازی کی ضد)

تانگے

عاریۃً لے کر ، قرض لے کر ، اُدھار لے کر ۔

ٹانگا

بڑی کلہاڑی

ٹانگی

کلہاڑی کی قسم کا اوزار، جو لکڑی کی موٹی چھٹائی کے کام آتا ہے، چھوٹی کلہاڑی

تانگا

دو پہیے کی چھوٹی گاڑی

تانگَہ

تان٘گا، دو پہیے کی چھوٹی گاڑی جسے گھوڑا کھینچتا ہے

تَنگی پَڑْنا

کمی پڑنا ، قلّت ہونا.

تانْگے ٹُکڑے پَر بازار میں ڈَکار

غیروں کی امداد اور سہارے پر شیخی ظاہر کرنا ، دوسروں کی امداد پر اکڑنا ۔

تَنْگی تُرْشی سے گُزارَہ کَرنا

تنگی گئی فراخی آئی

مفلسی دور ہوئی امیری آئی، بُرے دن گئے اچھے دن آئے، مصیبت کا زمانہ گزر گیا آرام کے دن آ گئے

تَنْگی دینا

tongue

بولی

تنگی کے ساتھ فراخی اور فراخی کے ساتھ تنگی لگی ہوئی ہے

کوئی ہمیشہ امیر یا غریب نہیں رہتا، حالت بدلتی رہتی ہے

ٹَنگے رَہْنا

﴿مجازاً﴾ کھڑے رہنا ﴿کوٹھے وغیرہ پر﴾ ، انتظار کرنا.

teenage

۱۳ سے ۱۹ سال تک کی عمر کے نوجوانوں سے متعلق، عہدِ بر نائی کا۔.

tango

ایک دھیما اجتماعی دو گانہ رقص جو بیونس آئرز سے چلا، اسکی پہچان پھسلواں چال او ر اچانک وقفوں سے ہوتی ہے۔.

tonga

تانگا

تانْگے کا

مانگا ہوا ، قرض یا اُدھار لیا ہوا ، مستعار لیا ہوا ۔

tannage

دیاغت کا عمل

tonnage

اجناس محمولہٴ کشتی یا جہاز کا وزن

تَنْگی تُرْشی سے بَسَر ہونا

ٹینگا لینا

چال چلنا ، نقل کرنا.

تَنْگا مارنا

طنز کرنا ، طعنہ دینا-

ٹَینگو

جنوبی امریکہ کا ایک ناچ

تَنگی کَرْنا

(عقل ، حوصلے وغیرہ کے لیے) کوتاہی کرنا ، پستی دکھانا ، قاصر رہنا.

تَنگی ڈالْنا

تن٘گی پڑنا (رک) کا تعدیہ.

تَنگی اُٹھانا

مالی پریشانی اٹھانا ، کمی برداشت کرنا.

تَنگی ہونا

تنگی کرنا (رک) کا لازم.

ٹونگَہ

تانگے کی ایک قسم جس میں دو ٹٹو جوڑے جاتے ہیں.

تَنْگ وَقْت

ٹَنگے ٹَنْگے

﴿مجازاً﴾ کھڑے کھڑے ، انتظار میں.

تَنْگی و فَراخِی بَدَسْتِ خُود

تنگی اور فراخی اپنے ہاتھ ہے، مذاقاً مجلوق کی نسبت کہتے ہیں

تَنگا تُرْشی

رک : تنگی ترشی-

تَنگی تُرْشی

۔(عو) کفایت شعاری۔ تکلیف کے ساتھ۔ عورتیں ’تنگا تُرشی‘‘ بھی کہتی ہیں۔ میں کس کس تنگی تُرشی سے نوچ کھسوٹ کر ہر مہینے پیچھے کچھ جمع کرتی ہوں اور آپ کے بھائی باتوں باتوں میں پوچھ کر اس کے اُڑانے کا سامان کردیتے ہیں۔

تِنگا تُرْشی سے گُزارَہ کَرْنا

مشکل سے اوقات بسر کرنا یا دن کاٹنا، نہایت غریب اور محتاج ہوجانا، مفلس یا کنْگال ہوجانا

تَنگا تَنگ

خوب بھین٘چ کر ، نہایت اختلاط کے ساتھ-

تَنْگَۂ سِیاہ

رک : تنکۂ سیاہ.

تِنْگِری

اللہ تعالیٰ کا نام ، خدا

تَنْگَۂ سَفید

تنکہ (رک) جو ایک تولہ نقرۂ خالص کا ہوتا ہے.

تنگیٔ معاش

tangentially

ظِلّی

تَن٘گیٔ اَوقات

تن٘گدستی ، مالی پریشانی.

تنگیٔ رزق

tanged

ذائقہ جو ایک چیز میں دوسری سے آ جائے

تَنْگ عَیشی

tangibleness

محسوسیت

tangent galvanometer

مماسی گلوانو میٹر ( برقی رو پیما) جس کے لچھے میں سے جا نچی جانے والی رو گزرتی ہے، اس کی قوت کا اندازہ اس زاویے کے مماس سے کیا جاتا ہے جو سوئی کے ہٹنے سے بنتا ہے۔.

ٹانْگیں توڑنا

۔۱۔خوب دوڑانا پھرانا۔ حیران کرنا۔ پریشان کرنا۔ ۲۔ لازم۔ خوب دوڑنا۔ خوب پھرنا۔ حیران ہونا۔ پریشان ہونا۔

تَنْگیٔ جا

ٹَنگاو

لٹکاؤ ، ٹنْگ جانا

تَنْگیٔ روزگار

ten-gallon hat

امریکی گوالوں کا چوڑے حاشیے کا ہیٹ یا ٹوپی۔.

تَنْگِیاں کَرنا

۔کوتاہی کرنا۔ ؎

tinge کے لیے اردو الفاظ

tinge

tɪndʒ

tinge کے اردو معانی

فعل

tinge के उर्दू अर्थ

क्रिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tinge)

نام

ای-میل

تبصرہ

tinge

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone