تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tune" کے متعقلہ نتائج

tune

دُھن

تُونا

(حیوانات کا) حمل گرنا، اسقاط ہونا

tune in

{ریڈیو} لاسَلکی کے آلے کو مُناسَب تَعدّد کے مُطابِق کَر کے نَشریات وصُول کَرنا

ٹِیُون کَرنا

سُرملانا ، سُر ٹھیک کرنا.

tune out

لاسَلکی کے آلے کے سَرکَٹ کا تَعدّد بَدَل کَر نَشَر کَرنے والے مَقام سے نَشریات کی تَرسیل روک دینا

ٹونے

ایک قسم کا گیت جو شادی میں ڈومنیاں آرسی مصحف کے وقت گاتی اور دولھا سے ٹونا لگنے کا اقرار کراتی ہیں

tone

ٹونا

جادو، منتر‏، ٹوٹکا‏، جنتر‏، سحر

ٹونی

بڑے درختوں کے تنوں کو کھو کھلا کرکے بنائی ہوئی کشتی جو ٹھہرے ہوئے پانی اور کھاڑیوں میں استعمال ہوتی ہے اب یہ تختوں کو ملا کر بھی بنائی جاتی ہے اس پر عموماً ایک بادبان ہوتا ہے

tuned

آواز

تُونَہ

رک: تُن.

ٹُنّا

وہ لکڑی، جس میں پھل لگا ہوتا ہے، ڈالی، شاخ پھل کی، بٹن، مروڑی، بھٹنی، سرپستان، ٹنا

ٹُنّی

چھوٹے لڑکے کے پیشاب کا مقام ۔

tuna

تونا مَچھلی

tuner

باجے کو ملانے والا

tuneless

بے میل

tuneful

بےسرا

tunefulness

سُریلا پَن

ٹوناں

ٹونا (۱)

ٹَنی

تَنا

درخت کا سطح ِ زمین سے لیکر وہاں تک کا حصہ جہاں سے شاخیں نکلتی ہیں

ٹَنا

گوشت کا بڑھا ہوا وہ ٹکڑا جو عورت کی اندام نہانی کے دونوں لبوں کے درمیان ہوتا ہے

تنے

اولاد نرینہ

تَنِی

کسی چیز کے بان٘دھنے یا کسنے کی ڈور، بند

tunnel

سُرَنگ

tone down

ہلکا کرنا

ٹونا ہائی

ٹُنَہیّا، وہ عورت جو برے کاموں کے لیے دم کرتی ہے

ٹونا دالْنا

ٹونا ٹوٹکا کرنا، جنتر منتر کرنا، جادو کرنا

ٹَنَل

سرنْگ ، زمین دوز راستہ جو پہاڑ کے اندر سے یا دریا وغیرہ کے نیچے سے گزرتا ہو

ٹونے اُلَٹنْا

کسی کے جادو کو باطل کرنا، منتر کو کالعدم یا دور کرنا

ٹونے کا پان

شگون کے طورپر سہرہ بندی کے بعد دولھا کو کھلانے کا پان.

tone poem

ہم صوت نظم

تانُو

مکّار ؛ وار کرنے والا ، مارنے والا .

تَنائی

تناؤ کا اسم کیفیت

تَنْنا

پورنا ، تاننا ، پھیلانا

ٹونا کَرنا

جادو کرنا.

ٹونا لَگنا

جادو کا اثر ہونا ۔

ٹونا مارْنا

جادو کرنا

تانی

تانا تننے کا اڈا، جو بنگال میں پٹی اور کوٹا کہلاتا ہے

تانا

سوت کے وہ تاگے جو کپڑا بُنّنے میں طولاً ترتیب دیئے جاتے ہیں (تننا کے ساتھ)

ٹونا اُلَٹنا

جادو کا اثر نہ ہونے دینا ایسا توڑ کرنا کہ جادو کرنے والے پر اصل جادو کا اثر ہو

ٹائِن

نوک، شاخ .

طِینی

طین (رک) سے منسوب ، مٹّی کا ، مٹّی کی چیز ، کمہاری مٹّی

تِینا

تِینی

دھان کی ایک قسم، چابی

تِینو

رک : تینوں.

تَنَہ

رک : تنا معنی نمبر ۱

ٹونا ٹوٹْکا جَگانا

جادو منتر کرنا ، جادو جگانا.

ٹَینی

تاؤنی

(کندلاکشی) جنتر میں کھین٘چنے کے قابل ایک خاص موٹان (موٹائی) کا کندلے کا تار.

ٹینا

چھوٹی قسم کا مرغا، دوغلا مرغا

تانَہ

رک : تانا .

ٹانْنا

تاننا

طَعْنَہ

نیزہ مارنا

تاننا

(پارچہ بافی) سوت کو بننے کے لیے لمبائی کے رخ خاص طریقے پر پھیلانا

ٹِنّا

پانْچ سال کی عمر سے کم کا بچہ ، کم سن بچہ تلوا

taenia

تعمیرات: ڈوری( قدیم یو نانی) تعمیرات میں سرستون( برگا) اور حاشیے کے بیچ کی آرائشی پٹّی۔.

taino

کر یبی جزائر کی ایک نا پید زبان جو اراوک Arawak حلقے سے تعلق رکھتی تھی۔.

tenia

امریکا کا متبادل-.

تِینِئُو

رک : تینوں.

tune کے لیے اردو الفاظ

tune

tʃuːn

tune کے اردو معانی

  • دُھن
  • گَت
  • نَغْمَہ
  • راگِنی
  • سُر

tune के उर्दू अर्थ

  • धुन
  • गत
  • नग़्मा
  • रागिनी
  • सुर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tune)

نام

ای-میل

تبصرہ

tune

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words